ٹیگ آرکائیو: cricket

مجھے چھکوں کی مشین سمجھا جاتا ہے کہ وکٹ پر آﺅں ، بٹن دباں اور چھکے پہ چھکا لگا ﺅں، کرس گیل

بارباڈوس(میڈیا92نیوز آن لائن )ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر کرس گیل کا کہنا ہے کہ مجھے چھکوں کی مشین سمجھا جاتا ہے کہ وکٹ پر آﺅں ، بٹن دباں اور چھکے پہ چھکا لگا ﺅں۔ …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ٹیم سلیکشن ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ اور سلیکٹرز کو تنقید کا سامنا

اہم ایونٹ کیلئے عمر اکمل، وہاب ریاض اور احمد شہزاد کو نظر انداز کرنے کی وجہ سامنے نہ آسکی اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) عمراکمل، وہاب ریاض اور احمد شہزاد کو ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں …

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے عالمی کپ جیتنے کی یقین دہانی کرادی ہے

لاہور (میڈیا92نیوز نیٹ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری جاری کرتے ہوئے عالمی کپ جیتنے کی یقین دہانی کرادی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کے …

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل

یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے اسپین باﺅلر یاسر شاہ کی مراکش کی …

مزید پڑھیں »

24گھنٹے ،2ملک، 2میچ، 10وکٹیں ، مالنگاکا منفرد ریکارڈ

کینڈی(میڈیا92نیوز آن لائن) سری لنکا کے فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگانے 24گھنٹے کے اندر 2ملکوں میں 2میچز کھیل کر10وکٹیں لے لیں جو اپنے آپ میں ایک منفرد ریکارڈ ہے۔تفصیلات کے مطابق 35سالہ لاستھ مالنگا نے 3اپریل …

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کا گرم موسم ایشیائی ٹیموں کوفائدہ پہنچائے گا:کیون پیٹرسن

گیند سوئنگ ہوئی تو دیگر ٹیموں کےساتھ انگلینڈ کو بھی مشکل پیش آسکتی ہے:سابق کپتان ممبئی(میڈیا92نیوز آن لائن) انگلینڈ کی گرمی سے ایشیائی ٹیموں کو ’ٹھنڈک‘ پہنچنے کا امکان ہے۔ورلڈ کپ کا آغاز آئندہ ماہ …

مزید پڑھیں »