تازہ ترین

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہل نے اپنے نام کرلیا پاکستان بھر سے آئے تن سازوں کے درمیان مقابلہ بازی کی …

مزید پڑھیں »

شادی کی تقریب میں حملہ آوروں کی فائرنگ، ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج جاں بحق ہوگیا، مقدمہ درج ہوگیا

لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نجی سوسائٹی میں شادی کی تقریب کے دوران حملہ آوروں کی فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج ٹیپو جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ میں 2 افراد …

مزید پڑھیں »

بورڈ آف ریو نیو پنجاب کے تحت پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پرا جیکٹ نے پا س شدہ رجسٹریوں کا پورٹل لائیو کر دیا

(میڈیا 92 نیوز) پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پرا جیکٹ نے پا س شدہ رجسٹریوںکے پورٹل کو پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھا رٹی (PLRA)اور پلس (PULSE)پراجیکٹ کی ویب سایٹ پر لائیو کر دیاہے۔ یہ پورٹل پنجاب …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے …

مزید پڑھیں »

آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹولیم مصنوعات 8 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 90 پیسے …

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق

کینٹکی: ایک کمپیوٹر ماہر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو قابو کیے جانے یا محفوظ بنائے جانے کے متعلق کسی قسم کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف لوئز ویل سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں »

برفیلے پولز میں سب سے زیادہ افراد کے نہانے کا عالمی ریکارڈ قائم

فریمینٹل: آسٹریلیا میں ایک ہیلتھ کمپنی نے برف پر مبنی پانی میں سب سے زیادہ افراد کے رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ اس وقت قائم کیا گیا جب 509 …

مزید پڑھیں »

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

مدینہ منورہ: رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے …

مزید پڑھیں »