مذہب
-
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیں
معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے متنازع بنایات اور پاکستان اور قومی ایئر لائن پر تنقید کرنے پر اداکارہ مشی خان بھڑک گئیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ مشی خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انھوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مشی خان نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’’ذاکر نائیک جو…
Read More » -
خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور
MEDIA92News Lahore تہران: ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ کا خطبہ دیا جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان میں حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر دونوں رہنماؤں کو خراج تحسین…
Read More » -
مولانا فضل الرحمان نے دینی مدارس کے بچوں کو بالغ قراردے دیا
اسلام آباد( آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے سربراہ حکومت کی جانب سے بچوں پر جلسوں میں پابندی پرردعمل دیتےہوئے کہا کہ دینی مدارس کے بچےعاقل بھی ہیں اور بالغ بھی ہیں وہ کسی بھی جلسے میں جاسکتے ہیں۔ پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی ریلی…
Read More » -
پاکستان میں کورونا سے مزید 43 اموات،تعداد 8 ہزار 303 ہو گئی
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 43 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 303 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کورونا کے مزید 3 ہزار 119 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4لاکھ 13…
Read More » -
باباگورونانک کا 551 واں جنم دن، مرکزی تقریب میں 1000 بھارتی یاتریوں کی آمد متوقع
لاہور: سکھ مت کے بانی بابا گورونانک کے 551 ویں جنم دن کی مرکزی تقریب 30 نومبرکو جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہوگی جب میں بھارت سے ایک ہزار کے قریب سکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔ پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے حکام نے بتایا ہے کہ باباگورونانک کے 551 ویں جنم دن کی مرکزی تقریب 30 نومبرکو جنم…
Read More » -
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں کا مولانا خادم رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(میڈیا 92نیوز )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنمامولاناعزیزا لرحمن ثانی۔مبلغ ختم نبوت لاہورمولاناعبدالنعیم۔مولاناعلیم الدین شاکر۔پیررضوان نفیس۔قاری جمیل الرحمان اختر۔مولانامحمداشرف گجر۔مولاناخالد محمودنے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولاناخادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولاناخادم حسین رضوی تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت کے محاذپرایک پرجوش اور تواناآواز تھے۔وہ ایک بیباک نڈر…
Read More » -
ایک بڑا آدمی ریٹائر ہوگیا
اصل موضوع پر آنے سے قبل مختصراً ایک حالیہ تنازعہ پر بات کرنا چاہوں گا۔ ایک انتہائی قابلِ اعتراض ٹی وی اشتہار جس میں پروڈکٹ بیچنے کے لئے آئیٹم سونگ چلایا گیا، جس کے خلاف میں نے ایک ٹویٹ کیا تو فوری سوشل میڈیا پر اِس اشتہار کے خلاف سخت عوامی ردِعمل سامنے آیا۔ اِس مسئلہ پر سوشل میڈیا میں…
Read More » -
مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان نے 6 ارب ڈالر قرض لیا
کراچی (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) حکومت نے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانے کے لیے تجاویز پر غور شروع کردیا۔ حکومت مہنگائی پرقابو پانے اور زرعی شعبے کی پیداواری لاگت میں کمی کےلیے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانےکی غرض سے تجاویز پر غور کررہی ہے۔…
Read More » -
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی لاہور آمد ،داتا دربار پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے دعا مانگی
(میڈیا92نیوز آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر آج لاہور پہنچے، انہوں نے داتا دربارؒ پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے، انہوں نے داتا دربارؒ پر حاضری دی، مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ملکی…
Read More » -
سنگا پور کی مسجد بے گھر افراد کا سہارا بن گئی
سنگا پور(میڈیا92نیوزآن لائنن) کی مسجد انتظامیہ نے بے گھر افراد کے رات میں سونے کے لیے مسجد کے دروازے کھول دیے۔ سنگا پور کی نیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ایک مطالعہ کیا گیا جس کے بعد یہ معلوم ہو اکہ اس ملک میں تقریباً 1000لوگ بے گھر ہیں جو کہ سڑکوں اور گلیوں میں سونے پر مجبور ہیں۔ نیو اسٹریٹس…
Read More »