پاکستان

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہل نے اپنے نام کرلیا پاکستان بھر سے آئے تن سازوں کے درمیان مقابلہ بازی کی …

مزید پڑھیں »

شادی کی تقریب میں حملہ آوروں کی فائرنگ، ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج جاں بحق ہوگیا، مقدمہ درج ہوگیا

لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نجی سوسائٹی میں شادی کی تقریب کے دوران حملہ آوروں کی فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج ٹیپو جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ میں 2 افراد …

مزید پڑھیں »

بورڈ آف ریو نیو پنجاب کے تحت پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پرا جیکٹ نے پا س شدہ رجسٹریوں کا پورٹل لائیو کر دیا

(میڈیا 92 نیوز) پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پرا جیکٹ نے پا س شدہ رجسٹریوںکے پورٹل کو پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھا رٹی (PLRA)اور پلس (PULSE)پراجیکٹ کی ویب سایٹ پر لائیو کر دیاہے۔ یہ پورٹل پنجاب …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے …

مزید پڑھیں »

آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹولیم مصنوعات 8 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 90 پیسے …

مزید پڑھیں »

دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9؛ افتتاحی تقریب کب شروع ہوگی، کون کون پرفارم کرے گا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ سمیت نوری اور عارف لوہار اپنے فن کا جلوہ بکھریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق افتتاحی تقریب …

مزید پڑھیں »

الیکشن میں وردی میں ملبوس افراد ٹھپے پر ٹھپے لگا رہے تھے، فردوس عاشق

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ الیکشن کے دوران وردی میں ملبوس افراد ٹھپے پر ٹھپے لگا رہے تھے۔ الیکشن کمیشن میں بینچ نمبر 2 کے روبرو فردوس …

مزید پڑھیں »

قومی و صوبائی اسمبلی کی 26 نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 26 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل …

مزید پڑھیں »