کھیل
-

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پہلے دن پاکستان کیخلاف 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے
(مظہر نصیر) ویسٹ انڈیز نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف پہلے دن کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 4 تبدیلیوں…
Read More » -

لاہور قلندرز نے گلوبل سپر لیگ سے عبداللہ شفیق کو ریلیز کردیا
(عامر سہیل پھلرون) لاہور قلندرز نے گلوبل سپر لیگ سے عبداللہ شفیق کو ریلیز کردیا۔ عبداللہ شفیق گلوبل سپر لیگ کے لیے لاہور قلندرز کا حصہ تھے ان کی جگہ اب بنگلا دیش کے شمیم حسین لاہور قلندرز میں شامل ہوں گے۔ عبداللہ شفیق نے گیانا میں لاہور قلندرز کی جانب سے آخری میچ کھیلا، وہ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں…
Read More » -

فیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ نے آخری گروپ میچ سے قبل ناک آؤٹ مرحلے کی ٹکٹ حاصل کر لی
انگلینڈ نے فیفا ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کا اپنا آخری میچ کھیلے بغیر ہی پری کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ یقینی بنا لی ہے۔ انگلینڈ نے ابتدائی دو مقابلوں میں چار پوائنٹس حاصل کیے، جس کے باعث وہ کم از کم بہترین تیسرے نمبر پر رہنے والی آٹھ ٹیموں میں شامل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ گروپ مرحلے کے…
Read More » -

سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پی ایس ایل کے تجربے کوخوشگوار قرار دے دیا
(عامر سہیل پھلرون) سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پاکستان سپر لیگ کے تجربے کوخوشگوار قرار دے دیا۔ ٹم پین نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں، ملتان سلطانز پہلے ایلیمنیٹر میں حیدر آباد کنگز مین سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ ٹم پین نے سوشل میڈیا پر جاری…
Read More » -

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج
(مظہر نصیر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر پر شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کا الزام ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ سڈنی کے علاقے ماروبرا میں پولیس نے گاڑی چلاتے ڈیوڈ وارنر کا ٹیسٹ کیا،ڈیوڈ وارنر…
Read More » -

مشرق وسطیٰ کی صورتحال: افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی
(مظہر نصیر) مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال کرکٹ سیریز ملتوی کر دی گئی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے ساتھ وائٹ بال سیریز کی میزبانی یو اے ای میں کرنی تھی مگر اب افغانستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کو ری شیدول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اے…
Read More » -

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئےمیچ آفیشلز کا اعلان
(عامر سہیل پھلرون) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان بنگلادیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔دوسری جانب سیریز کیلئے کماردھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویراحمد اور مسعود الرحمان آن فیلڈ امپائر مقرر کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان بنگلا…
Read More » -

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
(احسان علی) 2023 کے بعد تین سال کے دوران یہ چوتھا موقع ہے کہ آئی سی سی کی سطح پر منعقد ہونیوالے ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم آخری چار ٹیموں میں جگہ نا بناسکی۔ بھارت میں 2023 میں آئی سی سی ون ڈے ٹورنامنٹ میں بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم گروپ مرحلے تک محدود رہی۔ 2024 میں امریکا اور…
Read More » -

امریکا میں ریس کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
(احسان علی) امریکی ریاست فلوریڈا میں Daytona 500 ریس کے دوران 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں Daytona 500 ریس کا انعقاد کیا گیا جہاں گاڑیوں کی گھن گرج اور تیز رفتاری کے دوران حادثہ بھی پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریس کے دوران 17 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا کر بے…
Read More » -

پی ایس ایل: انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
(احسان علی) پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی کی ٹیم پر نظر ڈالی جائے…
Read More »