سائنس اور ٹیکنالوجی

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔ برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین …

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق

کینٹکی: ایک کمپیوٹر ماہر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو قابو کیے جانے یا محفوظ بنائے جانے کے متعلق کسی قسم کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف لوئز ویل سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں »

ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ ایپل انسائیڈر کے مطابق ایپل کی …

مزید پڑھیں »

ووٹرز کو گمراہ ہونے سے بچانے کے لیے میٹا کا اہم اقدام

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے امریکا میں الیکشن سے قبل مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی تصاویر کی نشان دہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ڈیپ فیک کا استعمال کرتے …

مزید پڑھیں »

زمین سے 137 نوری سال دور ’سپر-ارتھ‘ دریافت

برمنگھم: امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 137 نوری سال کے فاصلے پر موجود قابلِ سکونت علاقے میں ’سپر-ارتھ‘ دریافت کی ہے جہاں زندگی کا وجود عین ممکن ہوسکتا ہے۔ TOI-715 b نامی یہ ایگزو …

مزید پڑھیں »

زمینی جراثیم مریخ پر بھی زندہ رہ سکتے ہیں، ماہرین

جیورجیا: انسانی جسموں کے ذریعے مریخ پر آنے والے بیکٹیریا نہ صرف سیارے کی سخت ترین فضا میں زندہ رہ سکتے ہیں بلکہ ممکنہ طور پر پروان بھی چڑھ سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ تجربات میں چار عام …

مزید پڑھیں »

زمین کی جانب آتے سیارچوں سے بچنے کا منصوبہ

کیلیفورنیا: گزشتہ برس ناسا نے زمین کی جانب آنے والے سیارچوں کا راستہ بدلنے کے لیے ڈارٹ نامی اسپیس کرافٹ کا ایک تجربہ کیا تھا، لیکن سائنس دان اس منصوبے کے متبادل کے طور پر نیوکلیئر …

مزید پڑھیں »

فضائی آلودگی ذخیرہ کرنے والی زیر زمین کھمبی

شیفیلڈ: برطانوی محققین کھمبی (فنگس) کی ایک ایسی قسم کا مطالعہ کر رہے ہیں جو دنیا کی سالانہ فضائی آلودگی کا تقریباً 36 فی صد حصہ زیر زمین ذخیرہ کرتی ہے۔ انگلینڈ کی شیفیلڈ یونیورسٹی میں …

مزید پڑھیں »