جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں اب تک کی 5 بہترین تصاویر

دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کچھ عرصے کی تاخیر کے بعد بالآخر 2021 میں لانچ کیا گیا جو جنوری 2022 میں سورج کے گرد اپنے مطلوبہ مدار میں رواں دواں ہوگئی۔

لانچ کے بعد سے اب تک اس دوربین نے کچھ انتہائی شاندار تصاویر لی ہیں جن میں سے زیادہ تر اتنی تفصیلی ہیں کہ سائنس دانوں کو کائنات کے کچھ حصوں میں ہونے والے واقعات کی وضاحت اور انہیں سمجھنے میں مدد حاصل ہوئی ہے۔

ذیل میں جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں وہ  سرِفہرست تصاویر ہیں جو سائنسدانوں کے مطابق انتہائی حیرت انگیز اور خوبصورت تصاویر ہیں جو کائنات کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہیں۔

1) این جی سی 1433 نامی کہکشاں جسے Seyfert galaxy بھی کہا جاتا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …