بزنس

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کم از کم 3صوبے زرعی انکم ٹیکس کی شرح کو 45 فیصد تک بڑھانے کے لیے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سندھ نے منظوری کو پنجاب کی جانب سے پہلے قانون کے نفاذ سے جوڑ دیا ہے۔ جاری بات…
بیرون ملک پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش

بیرون ملک پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش

بیرون ملک موجود پاکستانی گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کو 125 ارب روپے میں خریدنے کی پیشکش کر دی۔ پی آئی اے کو 125 ارب روپے سے زائد میں خریدنے کے لیے النہانگ گروپ نے وزیر نجکاری، وزیر ہوا بازی اور وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ای میل ارسال کر دی۔ گروپ نے پی آئی…
مہنگائی میں ہفتہ وار0.10، ماہانہ1.2فیصد اضافہ

مہنگائی میں ہفتہ وار0.10، ماہانہ1.2فیصد اضافہ

اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر شرح مہنگائی میں پھر سے اضافہ ہونا شروع ہوگیا،حالیہ ہفتے شرح مہنگائی میں 0.10 فیصد، اکتوبر میں ماہانہ بنیادوں پر 1.2فیصد اضافہ کیساتھ 7.2فیصد تک پہنچ گئی۔ مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر22889 سے29517روپے ماہانہ آمدنی والے ہوئے،ان کیلیے شرح مہنگائی 17.42فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ 100 انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ جمعہ کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 659 پوائنٹس کی زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 89000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح…
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی قیمت ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے اضافے سے 2…
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں مسلسل تیزی، 88 ہزار کی سطح عبور کرکے نیا ریکارڈ بنادیا

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں مسلسل تیزی، 88 ہزار کی سطح عبور کرکے نیا ریکارڈ بنادیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج کاروبار کے آغاز پر ہی نئی بلندی پر جا پہنچا۔ جمعرات کے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں 244 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 87 ہزار 553 پوائنٹس کی بلند ترین سطح…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 378 پوائنٹس کی تیزی سے آغاز ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 86844 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں…
مالی سال کی پہلی سہ ماہی: آئی ٹی برآمدات میں 33.54 فیصد ریکارڈ اضافہ

مالی سال کی پہلی سہ ماہی: آئی ٹی برآمدات میں 33.54 فیصد ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی کی برآمدات میں 33.54 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا ستمبر آئی ٹی برآمدات 876 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات 656 ملین ڈالرز تھیں، ستمبر 2024 میں آئی ٹی کی برآمدی ترسیلات میں 292 ملین ڈالرز…
عالمی بینک کا پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں اضافے پر تحفظات کا اظہار

عالمی بینک کا پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں اضافے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے پاور سیکٹرکے گردشی قرضوں میں اضافے پر تحفظات کا اظہارکردیا۔ عالمی بینک کے مطابق گزشتہ 6 سال کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں 1241 ارب روپے کا اضافہ ہوا، مالی سال 2018 میں گردشی قرضہ 1152 روپے تھا جوکہ مالی سال 2024 میں 2393 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ عالمی بینک…
< >tv-icon live-tv-icon خشک میوہ جات کی ویلیو ایڈیشن، برآمدات کیلیے چین کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

< >tv-icon live-tv-icon خشک میوہ جات کی ویلیو ایڈیشن، برآمدات کیلیے چین کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی ٹیرانیوو ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ اور چین کی ژیجیانگ ہیزی فوڈ کمپنی لمیٹڈ کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ یادداشت کے نتیجے میں زراعت اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقی کی رفتار میں اضافہ ہوگا جو ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔…
Back to top button