بزنس
جعلی اکاؤنٹس کیس میں 23.246 ارب روپے کی وصولی
6 جولائی, 2021
جعلی اکاؤنٹس کیس میں 23.246 ارب روپے کی وصولی
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے اس نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 23.246 ارب روپے کی وصولی کی ہے۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی نے بتایاپلی بارگین اور سرکاری اراضی کے ذریعے 31.906 ارب روپے وصول کیے، سندھ نوری آباد پاور کمپنی اور سندھ ٹرانسمیشن…
مالی سال 2021 میں امریکا کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ
5 جولائی, 2021
مالی سال 2021 میں امریکا کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ
کراچی: مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں 39فیصد اضافہ ہوا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بتاتے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا ہے، اس کامیابی پر برآمدکنندگان اور امریکہ میں…
موبائل فون کال کی لاگت میں 38 فیصد اضافہ
26 جون, 2021
موبائل فون کال کی لاگت میں 38 فیصد اضافہ
کراچی: حکومت نے موبائل کال پر ٹیکس عائد کردیا، یکم جولائی سے پانچ منٹ یا زائد وقت کی کال پر صارفین کو 19.5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ساتھ 75 پیسہ فی کال اضافی ٹیکس ادا کرنا پڑے گا اور کال 1.97 روپے سے بڑھ کر 2.72 روپے کی ہوجائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ…
اضاخیل ڈرائی پورٹ مکمل طور پر فعال ہونے کے امکانات
19 جون, 2021
اضاخیل ڈرائی پورٹ مکمل طور پر فعال ہونے کے امکانات
کراچی: وزارت ریلوے نے برآمدکنندگان کی سہولت کیلیے کراچی سے پشاور اپ ڈاؤن کارگو ٹرینوں کے ساتھ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ گڈز ٹرین بھی نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کیاہے۔ وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے فیڈریشن کی ریلویز اسٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر ضیاالحق سرحدی کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ افغان ٹرانزٹ کارگو…
چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف بخاری کو ہٹا دیا گیا
19 جون, 2021
چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف بخاری کو ہٹا دیا گیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف آر بخاری کو عہدے سے ہٹادیا۔ گزشتہ روز چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف آر بخاری نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تووزیراعظم نے ان سے استعفیٰ طلب کیا جو وزیراعظم آفس کوبھجوادیا گیا۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے 3سالہ دور میں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کے عہدے سے…
لوئر مڈل کلاس کو یوٹیلٹی بلوں میں سبسڈی ملنی چاہیے،ڈاکٹر عشرت حسین
19 جون, 2021
لوئر مڈل کلاس کو یوٹیلٹی بلوں میں سبسڈی ملنی چاہیے،ڈاکٹر عشرت حسین
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے معاشی امور ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ لوئر مڈل کلاس شہریوں کو بجلی گیس کے بلوں میں سبسڈی ملنی چاہیے۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے جمعہ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں بجٹ سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران کہاہے کہ گزشتہ سال 250 ارب روپے کے ریفنڈز ویلیو ایڈڈ سیکٹر کو دیے…
بجٹ کے بعد ملک میں مہنگائی نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا
19 جون, 2021
بجٹ کے بعد ملک میں مہنگائی نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا
اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2021-22کا وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد ملک میں مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کردیا۔ بجٹ پیش ہونے کے بعد حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.28 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی اوسط شرح بڑھ کر 14.52 فیصد ہوگئی ہے۔ بجٹ سے ایک روز قبل ختم…
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ
18 جون, 2021
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1792 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600روپے اور…
ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس پر 600 روپے سول ایوی ایشن فیس عائد
18 مئی, 2021
ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس پر 600 روپے سول ایوی ایشن فیس عائد
کراچی(نیوز ڈیسک) سول ایوی ایشن نے ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس پر 600 روپے فیس عائد کردی ہے۔ائیرلائنز ذرائع کے مطابق مسافروں سے ٹکٹ کی بکنگ کے وقت سی اے اے کی 600 روپے فیس وصول ہوگی جس میں 100 روپے سکیورٹی اور 500 روپے امبارکیشن فیس ٹکٹ کے ذریعے ائیرلائن سے وصول کیے جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ ائیرلائنز ٹکٹ…
چینی کمپنی 240 ارب ڈالر کی اسٹیل مل لگائے گی، اسد عمر
5 اپریل, 2021
چینی کمپنی 240 ارب ڈالر کی اسٹیل مل لگائے گی، اسد عمر
(میڈیا92نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے کہا ہے چین سے رشتہ نیا نہیں، جب بھی دوست کی ضرورت پڑی تواس کی طرف دیکھا۔ چینی کمپنی سینچری اسٹیل کیلیے پہلی کنسائنمنٹ کی آمد کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر نے کہا حکومت جس طرح کورونا پر قابو پانے کی کوششیں کررہی ہے، اسی…