بزنس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس 639 پوائنٹس اضافے سے 57319 پر ٹریڈ کرتا رہا…
پاکستان کی چین سمیت مختلف ممالک کیساتھ تجارت میں 8 ارب ڈالر کی گڑبڑ

پاکستان کی چین سمیت مختلف ممالک کیساتھ تجارت میں 8 ارب ڈالر کی گڑبڑ

اسلام آباد:  چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چین کے ساتھ 4 ارب ڈالر کے فرق کا معاملہ اٹھانے کی درخواست کی ہے، چین کی طرف سے فراہم کردہ نامکمل ڈیٹا ریونیو اور فارن ایکسچینج میں کمی اور نقصان کا باعث بن رہا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی…
یکم نومبرسے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

یکم نومبرسے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیوجہ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونا بتائی گئی ہے۔
ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمدکردیے

ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمدکردیے

میڈیا 92 نیوزڈسک فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد کر دیے۔ ایف بی آر کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلز ٹیکس کے سیکشن 48 ون بی کے تحت نوٹس جاری…
پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد: عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی…
افغانستان جانے کیلئے قواعد مزید سخت، ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں ترمیم کر دی

افغانستان جانے کیلئے قواعد مزید سخت، ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں ترمیم کر دی

میڈیا 92 نیوزڈسک فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان کے راستے افغانستان جانے والوں کے لیے قواعد مزید سخت ہو گئے ہیں۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق افغانستان جانے والے سامان پر فنانشل سکیورٹی کی شرط عائد کر دی گئی ہے، فنانشل…
جیمز اینڈ جیولری کی ایکسپورٹ کو آسان بنانے کا فیصلہ

جیمز اینڈ جیولری کی ایکسپورٹ کو آسان بنانے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے جیمز اینڈ جیولری کی ایکسپورٹ کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان سے نیم قیمتی پتھروں اور سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کرتے ہوئے جیمز اینڈ جیولری کی ایکسپورٹ کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس مقصد کیلیے جیمز اینڈ…
پٹرولیم مصنوعات 16 اکتوبر سے مزید سستی ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات 16 اکتوبر سے مزید سستی ہونے کا امکان

 اسلام آباد: عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب 7ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے، تاہم جمعرات کے روز گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92جبکہ عالمی منڈی میں 84ڈالر پر آگئی…
پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کی قدر مزید کم

پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کی قدر مزید کم

میڈیا 92 نیوزڈسک امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل استحکام کی جانب گامزن ہے۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 7 پیسے کم ہو کر 284 روپے 65 پیسے کا ہے۔ انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ…
عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دیدیا

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دیدیا

میڈیا 92 نیوزڈسک عالمی بینک نے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں پر خرچ نہ کرے جو صوبوں کے دائرہ کار میں…
Back to top button