تعلیم
-
خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور
MEDIA92News Lahore تہران: ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ کا خطبہ دیا جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان میں حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر دونوں رہنماؤں کو خراج تحسین…
Read More » -
سندھ میں امتحانی پیٹرن فیڈرل بورڈ کی طرزپر ہوں گے، سیکریٹری یونیورسٹیزاینڈ بورڈ
سندھ میں میٹرک اورانٹرکے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں ’’پیپرپیٹرن‘‘ طے نہیں کیا گیا ہے جس کے سبب نجی وسرکاری اسکولوں وکالجوں کے لاکھوں طلبا وطالبات میں امتحانی پرچوں کے حوالے سے ابہام پایا جاتا ہے جبکہ میٹرک اورانٹرکی سطح پر تدریسی خدمات انجام دینے والے ہزاروں اساتذہ بھی اس حوالے سے تذبذب کا شکار ہیں کہ اس بارسال 2023کے میٹرک…
Read More » -
سینئر صحافی خالد صمدانی کی بیٹی آیت صمدانی نے پریپ کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
لاہورسینئر صحافی خالد صمدانی کی بیٹی آیت صمدانی نے عثمان سکول سسٹم سنگھ پورہ سے پریپ کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر سکول کے پرنسپل عمر صاحب نے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر شیلڈ سے نوازا
Read More » -
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کتنی ہوں گی ؟ والدین کیلئے اہم ترین خبر آ گئی
لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات 1 ماہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے تجویز دی ہے کہ اگلے ماہ جون میں طلبہ کی کلاسز کھلی رکھی جائیں اور سالانہ امتحانات منعقد کیے جائیں۔ پنجاب کے سکولوں میں اگست سے نئے سیشن کا…
Read More » -
وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت بلتستان…
Read More » -
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع
اسلام آباد:(میڈیا92نیوز) کورونا کیسز کی شرح تقریبا 6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی، وفاقی تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ این سی او سی کے 3جون کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔ این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں وفاقی نظامت تعلیمات نے…
Read More » -
کے پی کے کی دو یونیورسٹیوں میں جینز ، شرٹس اور میک اپ پر پابندی عاید
پشاور(نیوز ڈیسک) کے پی کے کی دو یونیورسٹیوں میں جینز ، شرٹس اور میک اپ سمیت دیگر چیزوں پر پابندی عائد کر نے کیلئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کر دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی گورنر شاہ فرمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس…
Read More » -
انجینئرنگ یونیورسٹی کےاساتذہ نے بھی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا
لاہور (آن لائن)وفاقی حکومت کے ملازمین کے بعد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی( یوای ٹی)لاہور کے اساتذہ کی تنظیم ٹیچر سٹاف ایسوسی ایشن( ٹی ایس اے) نے بھی پنجاب حکومت سے تنخواہوں میں 25 فی صد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ صدر ٹی ایس اے ڈاکٹر فہیم گوہر اعوان نے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرکاری ملازمین…
Read More » -
یوسی پی میں اجلاس، پی ایچ ڈی سکالرز کے ایڈمیشن اورڈگریوں کی منظوری
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے انیسویں بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کا اجلاس چیئرمین پروریکٹر یوسی پی پروفیسرڈاکٹر محمد منصور احمد کی زیر صدارت ہوا ۔ یوسی پی کے بورڈ روم میں ہونے والے اجلاس میں یونیورسٹی کی رجسٹرار فرزانہ شاہد، ڈاکٹرفیصل مصطفی سمیت بورڈ کے ارکان ،فیکلٹی کے ڈینزاور سینئر فیکلٹی ممبرز نے شرکت کی ۔ اجلاس…
Read More » -
اوورسیزطلبہ کیلئے پی ایم سی رجسڑیشن تاریخ بڑھانے کا مطالبہ
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان میڈیکل کمیشن نے اس سال کالجوں کی بجائے پی ایم سی رجسڑیشن کی شرط رکھی تھی اور اوور سیز سٹوڈنٹس رجسڑیشن پالیسی تبدیل ہونے سے بے خبر رہے.پی ایم سی رجسڑیشن 22جنوری تک رکھی گئی تھی. بہتر تشہیر نہ ہونے سے اوور سیز میڈیکل سٹوڈنٹس داخلے سے محروم رہ گئے.پاکستان میں سٹوڈنٹس این ایم ڈی کیٹ امتحان دینے…
Read More »