اوورسیز

  • اداکار دلیپ کمار کی طبعیت ایک بار پھر خراب؛ آئی سی یو میں داخل

    ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبعیت ایک بار پھر خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔ 98 سالہ اداکار دلیپ کمار کو رواں ماہ کی ابتدا میں طبعیت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ تقریباً ایک ہفتے تک زیرعلاج رہے تھے۔ بعد ازاں…

    Read More »
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

    سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں قابض فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔…

    Read More »
  • اسکاؤٹ ٹیچر کو 10 بچوں سے جنسی زیادتی پر 5 سال قید

    ڈبلن: آئرلینڈ میں ایک اسکاؤٹ ٹیچر کو 22 سال کے دوران اپنے کیریئر میں 10 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر 5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ آئرلینڈ کی ایک عدالت نے کارک سٹی میں اسکاؤٹ ٹیچر ڈیوڈ بیری کو بچوں سے زیادتی پر 5 سال قید کی سزا سنائی…

    Read More »
  • امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کے مجرم پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید

    واشنگٹن: امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو قتل کرنے کے جرم میں سفید فام سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیے کہ 45 سالہ پولیس افسر ڈیرک شاوین نے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے عوام کے اعتماد کو ٹھیس…

    Read More »
  • مان خان کیخلاف ٹوئٹ کرنے پر راکھی ساونت کمال آر خان پر برس پڑیں

    ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت سلومیاں کے خلاف ٹوئٹ کرنے اور ان کی فلموں پر تنقید کرنے کے لیے بھارتی فلموں کے تجزیہ نگار کمال آر خان المعروف کے آر کے پر برس پڑیں۔ کمال آر خان نے سلومیاں کی عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ’’رادھے؛ یور موسٹ وانٹڈ بھائی‘‘ کا ریویو کیا تھا جس…

    Read More »
  • آئی ایم ایف کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 1.4 ارب ڈالر اضافی قرض کی منظوری کا امکان

    اسلام آباد: (میڑیا92 آن لا ئن) آئی ایم ایف کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان کیلئے 1.4 ارب ڈالر اضافی قرض کی منظوری کا امکان ہے۔ جی 20 ممالک نے غریب ملکوں سے قرضوں کی وصولی موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آئی ایم ایف کے اجلاس میں کرونا وبا سے متاثر اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا…

    Read More »
  • بیرون ملک پھنسے 1800 سے زائد پاکستانیوں کی واپسی آج سے شروع ہوگی

    اسلام آباد(میڈیا 92 نیوز آن لائن ) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) نے بیرون ملک میں پھنسے 1800 سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پلان مرتب کر لیا۔ ائیر لائن ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت قومی ائیرلائن کی مختلف پروزایں آج سے 19 اپریل تک مختلف ممالک سے پاکستانیوں کو واپس وطن لائیں گی۔ ذرائع…

    Read More »
  • دی راک فلمی دنیا سے اکتاگئے ،ریسلنگ میں واپس آ گئے

    نیویارک(میڈیا92نیوز آن لائن) دی راک کے نام سے جانے جانیوالے مشہور ریسلر اور ہالی وڈ سٹار ڈیوائن جانسن نے فلمی دنیا سے اکتا کر ریسلنگ رنگ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جانسن نے ڈبلیو ڈبلیو ای رنگ میں واپسی کا اعلان کیا ہے اور آج ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورس…

    Read More »
  • حکومت کا دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ

    اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) وزیراعظم آفس کی جانب سے وزارت خارجہ کو حکم جاری ہوا ہے کہ 40 روز کے اندر دنیا بھر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی فہرست پیش کی جائے اور انہیں وطن واپس لانے کے اقدامات بھی کیے جائیں۔ متعلقہ وزارت کو لکھے گئے خط کے متن میں شامل ہے وزیراعظم آفس…

    Read More »
  • پاکستان انجینئرنگ کونسل یو اے ای کی طرف سے افطار ڈنر

    دبئی (مانٹرنگ ڈیسک ) پاکستان انجینئرنگ کونسل متحدہ عرب امارات کے چیئرمین ملک ظہیر اعوان نے افطاری میں پاکستان کی یاد تازہ کردی۔ پاکستانی اور دیسی سٹائل میں تیار کردہ افطاری کی ڈشز نے سب کے دل موہ لئے۔ ابو ظہبی میں مقیم پاکستانی انجینئر ملک ظہیر اعوان ہر سال دوستوں کی ایک محدود نشست میں یادگار افطاری کا اہتمام…

    Read More »
Back to top button