صحت

لاعلاج کینسر کی نئی تھراپی کا پہلا تجربہ کامیاب

لندن: برطانوی ڈاکٹروں نے لیوکیمیا کی ایک خاص قسم سے متاثرہ لڑکی پر بالکل نئی تھراپی کی پہلی مرتبہ آزمائش کی ہے  جس میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ 13 سالہ لڑکی ایلیسا کو 2021 میں …

مزید پڑھیں »

ناچتے سالمات‘ سے جسمانی معذوری کے علاج میں نمایاں کامیابی

الینوائے: سائنسدانوں نے حرام مغز(اسپائنل کارڈ)میں شدید چوٹ لگنے سے معذور ہونے والے چوہوں کو صرف ایک انجیکشن سے ہی چار ہفتے میں ٹھیک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے …

مزید پڑھیں »

ڈینگی وائرس؛ پنجاب میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور: ڈینگی کی روک تھام کے لیے پنجاب بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیو زکے مطابق ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لئے صوبے بھر …

مزید پڑھیں »

ادھیڑ عمری میں ہائی بلڈ پریشر سے دماغی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

کینبرا / بیجنگ: چینی اور آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو 35 سے 44 سال کی عمر میں ہائپر ٹینشن (ہائی بلڈ پریشر یعنی بلند فشارِ خون) کی شکایت رہتی ہے، ان …

مزید پڑھیں »

کورونا وبا؛ مزید 67 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے زائد

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 67 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک …

مزید پڑھیں »