انٹرنیشنل

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

مدینہ منورہ: رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے …

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ کے مطابق عمرہ زرائرین کو ہرممکن آرام اور سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ بعض زائرین …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں انتخابی نتائج کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک کہ مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات نہیں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کے عمل کا خیر مقدم کرتے ہوئے انتخابی نتائج میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا …

مزید پڑھیں »

ایران کے حماس کو 154 ملین ڈالرز کی مالی مدد کے ثبوت مل گئے؛ اسرائیل

یروشلم: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کو بالمشافہ ملاقاتوں میں 154 ملین ڈالرز کی مالی امداد فراہم کی جس کے ثبوت ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی خبر رساں …

مزید پڑھیں »

امریکا کی معمر ترین خاتون کی سالگرہ کیلیے پریڈ کا اہتمام

کیلیفورنیا: امریکا کی معمر ترتین شہری کی 116 ویں سالگرہ پریڈ کے ساتھ دھوم دھام سے منائی گئی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ایڈتھ ریکیگنو کینن سیکاریلی کی 116 ویں سالگرہ علاقے میں کی جانے …

مزید پڑھیں »

چین میں آسٹریلوی مصنف کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت

بیجنگ: آسٹریلوی مصنف اور ناول نگار ڈاکٹر یانگ ہینگ کو 2019 میں آسٹریلیا جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر روک کر گرفتار کیا گیا تھا اور آج سزائے موت سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے

سری نگر: بھارت کے ناجائز تسلط اور ریاستی جبر کے خلاف مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی آج 5 فروری کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی نسل کشی، جنوبی افریقہ اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت پہنچ گیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے ذمہ دار اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے صدارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »