جرائم

بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

قلعہ سیف اللہ: بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں  برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ  میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

پسنی سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 852کلو چرس برآمد

پسنی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی (بلوچستان) کے علاقے ملاشیپ 2 (MS-2) سے منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 852کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر لی۔   …

مزید پڑھیں »

فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کوتھپڑمارنے کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج

سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر استحکام پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے این اے 70 سیالکوٹ کے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں …

مزید پڑھیں »

6 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث سگا چاچا گرفتار

کراچی: اسلامیہ کالونی سے 6 سالہ بچے کے اغوا میں سگا چاچا ملوث نکلا، پولیس نے مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرآباد تھانے کےعلاقے اسلامیہ کالونی سے …

مزید پڑھیں »

جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

 لاہور: جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان …

مزید پڑھیں »

گھروالوں سے پیسے لینے کیلئے شہری نے خود کو اغوا ہونے کا ڈرامہ رچا دیا

پورٹس ماؤتھ: انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے خود کی اغواکاری کا ڈرامہ رچایا تاکہ اس کے گھر والے بطور تاوان رقم بھیجیں جس سے وہ تھائی لینڈ میں عیاشیاں کرسکے۔ میڈیا رپورٹس کے …

مزید پڑھیں »

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر حملہ، 10 پولیس اہل کار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو …

مزید پڑھیں »

غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر

غزہ: اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی۔   فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری سے اب …

مزید پڑھیں »