جرائم

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے  محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہنواز …

مزید پڑھیں »

سکرنڈ ماڑی جلبانی میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات جاری رکھنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سکرنڈ ماڑی جلبانی میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے جوڈیشل تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر پولیس کی سی …

مزید پڑھیں »

ملزم کو فرار کروانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گرفتار

لاہور: ملزم کو فرار کروانے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خالد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ننکانہ خالد محمود زیر حراست ملزم کو مقامی پولیس اسٹیشن حوالات …

مزید پڑھیں »

لاہور: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں بیٹی کو قتل کردیا

میڈیا 92 نیوزڈسک لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں بیٹی کو قتل کردیا۔ فیکٹری ایریا پولیس کے مطابق دہرے قتل کا واقعہ اتحاد پارک میں پیش آیا …

مزید پڑھیں »

کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

میڈیا 92 نیوزڈسک وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں خالد بن ولید روڈ پر واقع رہائشی عمارت کے فلیٹ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی …

مزید پڑھیں »

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئےگاڑیوں کے امپورٹر کے گھر سے پاکستانی اور غیر ملکی بھاری کرنسی برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق کارروائی تاجر …

مزید پڑھیں »

کراچی: ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی کے علاقے کورنگی میں دو ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار باپ اور اس کی دو سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتول طاہر زمان اپنی اہلیہ اور …

مزید پڑھیں »

کراچی: گھر کے چوکیدار نے ماں بیٹے کو قتل کرکے لاشیں کنویں میں ڈال دیں

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: ناظم آباد میں گھر کے چوکیدار نے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد مجاہد کالونی میں گھر کے اندر کنویں سے ماں بیٹے کی لاشیں ملیں …

مزید پڑھیں »

بہاولنگر: پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

میڈیا 92 نیوزڈسک بہاولنگر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی اطلاع پر مکلوڈ گنج بائی پاس کے قریب چھاپہ مارا …

مزید پڑھیں »