جرم وانصاف
-
ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اے
لاہور (میڈیا 92 آن لائن) واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں سے اپنی حیران کن عسکری صلاحیتوں کو ظاہر کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی عالمی شہرت یافتہ خفیہ ادارے ’’سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی‘‘ کے چیف ولیم برنس نے…
Read More » -
کراچی ائرپورٹ دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے، مجرموں کو سخت سزا دیں گے، پاکستان
لاہور (میڈیا 92 آن لائن) اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں کراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی…
Read More » -
پاکستانی نوجوانوں میں خودکشی موت کی چوتھی بڑی وجہ بن گئی
(MEDIA 92.pk)لاہور کراچی: طبی ماہرین نے مطابق دنیا بھر میں سالانہ تقریباً سات لاکھ افراد خودکشی کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں 60 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر ہے جن میں خودکشی موت کی چوتھی بڑی وجہ بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیویگ اینڈ لرننگ (پِل) نے خودکشی کی بڑھتی شرح کو کنٹرول کرنے کے…
Read More » -
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
میڈیا92 کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کٹھولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ اس دوران نیٹ سروسز معطل رہیں اور ایمبولینسوں کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بھارتی فوج نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا۔…
Read More » -
جنگ بند نہیں ہو گی، نیتن یاہو نے صاف انکار کر دیا
لاہور (میڈیا 92 آن لائن) نیویارک: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عالمی برادری کی جانب سے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کے مطالبے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی نہیں ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر جمع ہونے والے متعدد سیکڑوں ممالک کے سربراہوں کی…
Read More » -
جاوید بٹ قتل کیس؛ پولیس نے ایک اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا
لاہور (میڈیا 92 آن لائن) امیر بالاج کے قتل کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ایک اور سہولت کار عامر حفیظ کو گرفتار کرلیا۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق عامر حفیظ امیر معصب کے قریبی دوستوں میں شامل ہے، قتل کی واردات کے بعد شوٹرز…
Read More » -
6 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث سگا چاچا گرفتار
کراچی: اسلامیہ کالونی سے 6 سالہ بچے کے اغوا میں سگا چاچا ملوث نکلا، پولیس نے مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرآباد تھانے کےعلاقے اسلامیہ کالونی سے 6 سالہ معصوم بچے عمر کو نامعلوم ملزمان اغوا کرکے اپنے ہمراہ لے گئے تھے، اغواء کاروں نے بیرون ملک مقیم بچے کے والد سے…
Read More » -
چین میں آسٹریلوی مصنف کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت
بیجنگ: آسٹریلوی مصنف اور ناول نگار ڈاکٹر یانگ ہینگ کو 2019 میں آسٹریلیا جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر روک کر گرفتار کیا گیا تھا اور آج سزائے موت سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 سالہ یانگ ہینگ جو آسٹریلوی شہریت بھی رکھتے ہیں اور وہ چین کی وزارت دفاع میں بھی ملازم کام بھی کر چکے ہیں۔ بعد ازاں…
Read More » -
غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر
غزہ: اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری سے اب تک 8 ہزار بچوں اور 6 ہزار 200 خواتین سمیت 20 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے…
Read More » -
سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم
اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم دیتے ہوئے 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ سارہ انعام کو 23 ستمبر 2022 کو اسلام آباد…
Read More »