سرگودھا میں پٹواریوں کی بھرتی کے دوران جعل سازی کا انکشاف

سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا میں پٹواریوں کی بھرتی کے دوران جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔ سرگودھا کی تحصیل مومن میں پٹواریوں کی بھرتی کے لیے جو ٹائپنگ ٹیسٹ لیا گیا اس میں جعلی پٹواری میدان میں آگئے۔جعلی پٹواریوں نے پانچ سے ساتھ لاکھ روپے رشوت لے کر ٹیسٹ دلوائے۔ کامیاب امیدواروں کے دوبارہ ٹیسٹ لیے گئے تو36امیدوار جعلی ثابت ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماسٹر مائینڈ سمیت 36جعلی امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جن میں سے اٹھارہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔دیگر جعلی پٹواریوں کی گرفتاری کیلئے طھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …