پراپرٹی گائیڈ
-

زمین ڈاٹ کام نے جناح اسکوائر ریزیڈنشیل اپارٹمنٹس کے مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے
زمین ڈاٹ کام نے جناح اسکوائر ریزیڈنشیل اپارٹمنٹس کے مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے خیابان جناح ہی نہیں بلکہ لاہور کیلئے یہ ایک مثالی منصوبہ ہے‘ سرمایہ کاری کا بہترین موقع ہے: لئیق احمد چوہدری ‘سینئر ڈائریکٹر سیلز، لاہور بین الاقوامی معیار کا منصوبہ،دونوں ٹاورز ڈیزائن میں اپنی مثال آپ ہے، : صاحبزادہ عمران، منیجنگ ڈائریکٹر جناح…
Read More » -

ڈی ایچ اے ملتان اور ڈیلٹا سنٹاری ڈویلپمنٹس کے مابین عالمی معیار کا منصوبہ ڈاؤن ٹاؤن رومینزا تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
ڈی ایچ اے ملتان اور ڈیلٹا سنٹاری ڈویلپمنٹس کے مابین عالمی معیار کا منصوبہ ڈاؤن ٹاؤن رومینزا تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ملتا ن (میڈیا 92) ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ملتان اور ڈیلٹا سنٹاری ڈویلپمنٹس پرائیوٹ لمیٹڈ کے درمیان ڈی ایچ اے رومینزا گالف کلب میں دس ایکڑ رقبے پر ڈاؤن ٹاؤن رومینزا کے نام سے عالمی معیار کا…
Read More » -

اسلام آباد میں زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد
اسلام آباد میں زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت ایونٹ میں 16 منصوبوں پر زبردست ڈیلز ،رئیل اسٹیٹ شعبے کی ترقی کے لئے کردار ادا کرتے رہیں گے ، حسن دانش ، سینئر ڈائریکٹر سیلزنارتھ اسلام آباد(میڈیا92) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب…
Read More » -

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے
زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے جے مال کے لگژری اپارٹمنٹس اسے سرمایہ کاری کے لئے نہایت پُرکشش بناتے ہیں، لئیق چوہدری، سینئر ڈائریکٹر سیلز لاہور، زمین ڈاٹ کام مین رائیونڈ روڈ لاہور کی پرائم لوکیشن پر عالمی معیار کے کثیر المقاصد منصوبے کی تعمیر…
Read More » -

سیالکوٹ میں زمین ڈاٹ کام کے سب سے پہلے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
سیالکوٹ (میڈیا 92 نیوز آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے سیالکوٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نےکرونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اپنی فیملیز کے ہمراہ کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جبکہ شہریوں کی سہولت کو مد…
Read More » -

لاہور میں زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی بڑی تعداد شریک
لاہور(میڈیا 92نیوز آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سےلاہور کے نجی ہوٹل میں دو روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں ویکسین شدہ شہری ایس او پیز کی پیروی کرتے ہوئے اپنی فیملیز کے ہمراہ شریک ہوئے۔ جبکہ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز…
Read More » -

زمین ڈاٹ کام نےگلبرگ لاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے ٹی سکوئر کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے
زمین ڈاٹ کام نےگلبرگ لاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے ٹی سکوئر کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے ٹی سکوئر کے الٹرا ماڈرن لگژری اپارٹمنٹس رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک جدید اضافہ ثابت ہوں گے ، سینئر ڈائریکٹر زمین ڈاٹ کام، لئیق چوہدری گلبرگ لاہور کی پرائم لوکیشن پر عالمی معیار کا منصوبہ تعمیر کریں گے،…
Read More » -

زمن ڈاٹ کام کے زیر اہتمام راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فزگ 7 مں رمادا بائی ویندم کے پراجکٹم کا سنگ بنادد رکھ دیا گ
پریس ریزم ۴جولائی۲۰۲۱ء منصوبے مںٹ عالمی معامر کی فائوہ اسٹار سہولاوت مسر ہوں گی، پریمئیر چوائس راولپنڈی/اسلام آباد پاکستان کے سب سے بڑے رئل اسٹٹہ ادارے زمنل ڈاٹ کام نے جدید ترین رہائشی منصوبے رمادا بائی ویندم کا سنگ بنالد رکھ دیا، اس موقع پر زمنڑ ڈاٹ کام کے سنئرک ڈائریکٹر نارتھ حسن دانش، ڈائریکٹر پراجکٹا سلزر نارتھ خرم حسند…
Read More » -

لاہورواقع ہاؤسنگ سکیموں میں بڑے پیمانے پر سرکاری اراضی شامل کیے جانے کا انکشاف
لاہور (عامربٹ سے) ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے ضلع بھر کی ہاؤسنگ سکیموں میں شامل سرکاری اراضی واہ گزار کرانے کا ٹاسک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مہر عبدالرئوف کو سونپ دیا۔ ایم 92 نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں واقع ہاؤسنگ سکیموں میں بڑے پیمانے پر سرکاری اراضی شامل کیے جانے کا انکشاف ہواہے…
Read More » -

منظورشدہ سکیموں میں مکانوں کے نقشے21دن میں اور کنٹرولڈ ایریا میں 30دنوں میں منظور کئے جائیں گے
لاہور(سٹی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایز آف ڈوئنگ بزنس ریفارمز کے تحت کاروبارمیں آسانی اور تعمیراتی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے عمارتی نقشوں کی منظوری دینے کےلئے ایل ڈی اے بلڈنگ ریگولیشنز 2019ءمیںترامیم کر دی ہیں۔ ایل ڈی اے کے چیف ٹاﺅن پلانر طارق محمود نے گزشتہ روز سٹیک ہولڈرز اور شہریوں کی آگاہی کے لئے منعقدہ کئے جانے…
Read More »