لاہور(میڈیا92نیوز) وزیر اعظم ہاﺅس میں نیلام کی جانے والی 33گاڑیوں کا خریدار ایک ہی شخص نکلا اور یہ جی ایم ڈبلیو سمیت انتہائی مہنگی ترین یہ گاڑیاں جس شخص نے خریدی ہیں اس کا نام سن کر یقیناآپ کو دھچکا لگے گا اور وہ کوئی اور نہیں پی ٹی آئی کی اے ٹی ایم مشین کے نام سے مشہور کئے جانے والے جہانگیر ترین ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین خا ن نے نیلامی کے اشتہار کے بعد فوری طور پر ان قیمتی گاڑیوں کی خریداری کی بولی لگاتے ہوئے یہ گاڑیاں نیلامی میں خرید لی ہیں۔تاہم 17ستمبر کو ان قیمتی گاڑیوں کی نیلامی ہونے والی ہے ذرائع کا کہنا ہے یہ جہانگیر ترین سب سے زیادہ بولی لگا کر ان گاڑیوں کو خریدنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور یہ گاڑیاں قبل از وقت ہی بک جانے اور جہانگیر ترین کے خریدنے کے چرچے عام ہو رہے ہیں ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ان 33گاڑیوں کی خریداری کے پیچھے کیا پلاننگ ہے کیا جہانگیر ترین ان 33گاڑیوں کو مہنگے داموں بیچ کر حکومتی خزانے کو فائدہ پہنچائیں گے یا اس فائدے سے خود فیض یاب ہوں گے یہ تو آنیوالا وقت ہی بتائے گا۔
Read Next
2 دن ago
ایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیا
2 دن ago
امیتابھ بچن کا ایک دن میں 200 سگریٹ پینے کا انکشاف
2 دن ago
خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور
2 دن ago
اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ
3 دن ago