تازہ ترینشوبز

ثناءفخر کہتی ہیں کہ عمران خان کرکٹ دنیا میں نمبر ون رہے ہیں وہ سیاستدانوں میں بھی نمبر ون رہیں گے

لاہور(میڈیا92نیوز) فلم سٹار ثناءفخر نے عمران خان کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد دی ہے۔ ثناءفخر نے کہا کہ جس طرح عمران خان کرکٹ دنیا میں نمبر ون رہے ہیں وہ سیاستدانوں میں بھی نمبر ون رہیں گے میری دعا ہے کہ عمران خان دن رات ترقی کریں اور جس طرح عمران خان کو ملک اندھیروں میں ملا ہے اس کو نکال کر اجالوں میں لے کر جائیں گے جب کہ ان سے ڈھیر ساری امیدیں بھی وابستہ کر لیں۔ ثناءفخر کہتی ہیں کہ پرامید ہوں عمران خان ملکی ترقی میں بہتر کردار ادا کریں گے۔

One Comment

Back to top button