پاکستانتازہ تریندلچسپ و عجیب

لاہورکا ایسا نوجوان جس سے بیک وقت 100لڑکیاں شادی کرنے پر رضامند ہوگئیں

(میڈیا92نیوز)
جی ہاں! سبزہ زار کے رہائشی 22سالہ ذیشان علی کا دعوٰی ہے کہ اس پر بیک وقت میں 100 سے زائد لڑکیاں‌شادی کرنے کےلیے رضامند ہیں‌اور اس کے پاس ان تمام لڑکیوں کیساتھ رابطے اور میسجز موجود ہیں جن پر لڑکیوں‌نے فورا میسج کر کے شادی کرنے کےلیے اصرار کیا مگر یہ تمام باتیں ذیشان علی نے اپریل فول والے دن یعنی یکم اپریل کو بتائی ہیں جس سے لگتا ہے کہ وہ سب کو اپریل فول بنا رہاہے

Back to top button