لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رات گئے تھانہ مصطفی آباد میں چھاپہ۔
وزیر اعلی بغیر پروٹوکول اچانک تھانے پہنچے ۔
وزیر اعلی نے تھانے کا ریکارڈ چیک کیا،حوالات میں بند قیدیوں کے بارے میں پوچھا۔
وزیر اعلی نے فرنٹ ڈیسک کا معائنہ کیا ۔
میں پہلی بار تھانے کو چیک کرنے آیا ہوں۔عثمان بزدار
پنجاب میں تھانہ کلچر کو مکمل بدلیں گے ۔ عثمان بزدار
تھانے میں مظلوم کی داد رسی ہونی چاہیے ۔ عثمان بزدار
پنجاب میں کے پی کے پولیس جیسا نظام لائیں گے ۔ عثمان بزدار