اوورسیزطلبہ کیلئے پی ایم سی رجسڑیشن تاریخ بڑھانے کا مطالبہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان میڈیکل کمیشن نے اس سال کالجوں کی بجائے پی ایم سی رجسڑیشن کی شرط رکھی تھی اور اوور سیز سٹوڈنٹس رجسڑیشن پالیسی تبدیل ہونے سے بے خبر رہے.پی ایم سی رجسڑیشن 22جنوری تک رکھی گئی تھی. بہتر تشہیر نہ ہونے سے اوور سیز میڈیکل سٹوڈنٹس داخلے سے محروم رہ گئے.پاکستان میں سٹوڈنٹس این ایم ڈی کیٹ امتحان دینے والے رجسٹرڈ ہوگئے، اوور سیز سٹوڈنٹس پاکستانی سٹوڈنٹس سے ڈبل فیس ادا کرتے ہیں، .والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اوورسیزطلبہ کیلئے پی ایم سی رجسڑیشن تاریخ بڑھائے.

یہ بھی پڑھیں

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ہونے …