پی ایس ایل9؛ افتتاحی تقریب کب شروع ہوگی، کون کون پرفارم کرے گا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ سمیت نوری اور عارف لوہار اپنے فن کا جلوہ بکھریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق افتتاحی تقریب کے دوران لیزر شو اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا، تقریب کا آغاز ساڑھے 6 بجے ہوگا جبکہ اسٹیڈیم کے گیٹ شائقین کرکٹ کیلئے 3:30 بجے کھول دیئے جائیں گے۔

Join us for the spectacular ✨ Grand Opening ✨ of #HBLPSL9 at Lahore Gaddafi Stadium! ️

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …