کرکٹ

  • چیمپئینز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے ہی جال میں پھنس گیا

    لاہور: انڈین کرکٹ بورڈ اور مودی سرکار کا پاکستان میں سیکیورٹی کا جواز اس بار نہیں چلے گا کیونکہ ابکی بار انڈین کرکٹ بورڈ سخت شکنجے میں پھنس چکا ہے۔ ذرائع کےمطابق انڈین کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں آکر نہ کھیلنے کا آئی سی سی کو ممکنہ جواب یہ ہوسکتا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بناپر حکومت ٹیم کو پاکستان…

    Read More »
  • چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا

    آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے بعد اب بھارت نے پاکستان سے ایونٹ کی میزبانی چھیننے کا بھی منصوبہ بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پاکستان آنے سے انکاری بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کے تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچنے کی صورت میں میزبانی کیلئے ”خود” کو…

    Read More »
  • دوسرا ون ڈے؛ پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 7 وکٹیں گر گئیں

    آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنالیے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کی تاہم 21 کے مجموعی اسکور پر جیک فریزر-میک گرک 13 رنز بناکر شاہین کا شکار بنے، میتھیو شارٹ بھی 19 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ آسٹریلوی بیٹر…

    Read More »
  • دوسرا ون ڈے؛ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

    قومی ٹیم پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد آسٹریلیا کیخلاف شکست کے بعد میلبرن سے ایلڈیلیڈ پہنچ گئی۔ طویل پرواز کے بعد قومی ٹیم کا دستہ منگل کی سہ پہر ایڈیلیڈ پہنچا، جہاں انہوں نے مقابلے سے قبل آرام کیا، قومی ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستانی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد سیریز کے پہلے…

    Read More »
  • کیا نسیم شاہ انجری کے باعث دوسرا میچ کھیل سکیں گے؟

    آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں شریک قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پاؤں میں درد کی وجہ سے کینگروز کیخلاف میچ سے باہر چلے گئے تھے جبکہ اپنے کوٹے کے بقیہ اوورز بھی نہیں کرواسکے تھے۔ نسیم شاہ…

    Read More »
  • گیری کرسٹن کا اچانک استعفیٰ؛ پی سی بی سوالات کے گھیرے میں

    قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان گیری کرسٹن کے اچانک مستعفیٰ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایک مرتبہ پھر سوالات کے گھیرے میں آگئی۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی کہ اپریل 2024 میں اپنی تقرری کے صرف 6 ماہ بعد پاکستان کی ون ڈے اور ٹی20 ٹیموں کے ہیڈ کوچ…

    Read More »
  • راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

    راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنالیے۔ دوسرا روز: راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ پاکستان نے 73 رنز پر 3 وکٹوں کے نقصان سے اننگز کا آغاز کیا تو 99 کے مجموعی اسکور پر کپتان شان مسعود کی مزاحمت جلد اختتام پذیر ہوگئی…

    Read More »
  • راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

    انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 56 رنز بنالیے۔ پہلا روز: راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر نے ٹیم کو 56 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم زیک کرولی 29 رنز بناکر نعمان علی کا شکار بنے۔ قبل ازیں انگلینڈ…

    Read More »
  • راولپنڈی ٹیسٹ؛ قومی ٹیم میں تبدیلی کا امکان

    انگلیںڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے۔ سلیکٹرز لیگ اسپنر زاہد محمود کی جگہ فاسٹ بولر محمد علی کو شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں کیونکہ…

    Read More »
  • دورہ آسٹریلیا؛ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی

    دورہ آسٹریلیا؛ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی ویب ڈیسک 27 منٹ پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید اردو خبریںجوائن واٹس ایپ چینل شاداب، افتخار اور فخر کو باہر کیے جانے امکان (فوٹو: ایکسپریس ویب) شاداب، افتخار اور فخر کو باہر کیے جانے امکان (فوٹو: ایکسپریس ویب) آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…

    Read More »
Back to top button