پاکستان

الیکشن میں وردی میں ملبوس افراد ٹھپے پر ٹھپے لگا رہے تھے، فردوس عاشق

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ الیکشن کے دوران وردی میں ملبوس افراد ٹھپے پر ٹھپے لگا رہے تھے۔ الیکشن کمیشن میں بینچ نمبر 2 کے روبرو فردوس …

مزید پڑھیں »

قومی و صوبائی اسمبلی کی 26 نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 26 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

قلعہ سیف اللہ: بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں  برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ  میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

پسنی سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 852کلو چرس برآمد

پسنی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی (بلوچستان) کے علاقے ملاشیپ 2 (MS-2) سے منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 852کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر لی۔   …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں انتخابی نتائج کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک کہ مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات نہیں …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی کے 5، پنجاب کے ایک آزاد امیدوارکا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والے چار آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا جبکہ ن لیگ نے حلقہ این اے 146 کے امیدوار پیر ظہور …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے حتمی نوٹیفکیشنز روک دیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔   چیف الیکشن کمشنر …

مزید پڑھیں »

سراج الحق کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

سراج الحق کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ ویب ڈیسک 43 منٹ پہلے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے آزاد اور غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے، امیر جماعت اسلامی پاکستان …

مزید پڑھیں »