مذھب
-
مودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی استحصال: خوف اور نفرت کا نیا دور
نئی دہلی: مودی سرکار کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے بعد اقلیتوں کو اکثریتی ہندو تنظیموں کے ہاتھوں دھمکی، ہراساں کیے جانے اور تشدد کے بڑھتے واقعات کا سامنا روز کا معمول بن گیا۔ حال ہی میں صحت اور حفاظت کے قواعد یقینی بنانے کی آڑ میں مسلم مخالف پالیسی اتر پردیش اور ہماچل پردیش میں متعارف کرائی گئی…
Read More » -
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیں
معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے متنازع بنایات اور پاکستان اور قومی ایئر لائن پر تنقید کرنے پر اداکارہ مشی خان بھڑک گئیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ مشی خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انھوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مشی خان نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’’ذاکر نائیک جو…
Read More » -
ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دی
لاہور (میڈیا 92 آن لائن) کراچی: گورنر ہاؤس سندھ کراچی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک بڑے عوامی اجتماع میں اداکارہ یشما گل کی شرکت نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ اس دوران اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال و جواب کے سیشن میں یشما نے اپنا سوال پوچھا، جس کے جواب میں نائیک نے ان کی دین…
Read More » -
خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور
MEDIA92News Lahore تہران: ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ کا خطبہ دیا جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان میں حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر دونوں رہنماؤں کو خراج تحسین…
Read More » -
نیدرلینڈ کی خاتون باکسر نے اسلام قبول کرلیا
نیدرلینڈ کی خاتون باکسنگ اسٹار روبی جیسیا میسو نے اسلام قبول کرلیا۔ نومسلم باکسر نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبر مداحوں کے ساتھ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ روبی ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں، گزشتہ برسوں انہوں نے اسلامی تعلیمات سیکھیں اور انہی کے مطابق زندگی گزاری۔ روبی کا کہنا ہے کہ وہ دائرہ اسلام…
Read More » -
ایک بڑا آدمی ریٹائر ہوگیا
اصل موضوع پر آنے سے قبل مختصراً ایک حالیہ تنازعہ پر بات کرنا چاہوں گا۔ ایک انتہائی قابلِ اعتراض ٹی وی اشتہار جس میں پروڈکٹ بیچنے کے لئے آئیٹم سونگ چلایا گیا، جس کے خلاف میں نے ایک ٹویٹ کیا تو فوری سوشل میڈیا پر اِس اشتہار کے خلاف سخت عوامی ردِعمل سامنے آیا۔ اِس مسئلہ پر سوشل میڈیا میں…
Read More » -
نائیکی نے پہلی بار خواتین تیراک کیلئے حجاب متعارف کرا دیا
(میڈیا92نیوز آن لائن) جوتے بنانے والی بین الاقوامی امریکی کمپنی نائیکی نے پہلی مرتبہ خواتین تیراک کے لیے ایسا لباس متعارف کرایا ہے جس میں حجاب کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل نائیکی نے مسلم خواتین ایتھلیٹ کے لیے اسپورٹس وئیر حجاب متعارف کرایا تھا جو بے حد مقبول ہوا تھا۔ اسی مقبولیت کے پیشِ نظر کمپنی…
Read More » -
’چینی حراستی مراکز میں مسلمان خواتین کا گینگ ریپ اور زبر دستی سور کا گوشت کھلایا جاتا ہے۔۔۔
چین کے ’تربیتی ‘ کیمپ سے فرار ہونے والی ایک مسلمان خاتون نے بتایا ہے کہ کیمپوں میں قیدیوں کو اجتماعی ریپ، تشدد اور سائنسی تجربات کا نشانہ بنانے کے علاوہ سور کھانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ سیرہ گل سیوتبے قازق نسل کی چینی مسلمان ہیں۔ سیرہ کے مطابق انہیں نومبر 2017 میں حراست میں لیا گیا تھا۔ اسرائیلی…
Read More » -
حضرت حزقیل علیہ السّلام
لاھور(میڈیا92نیوز)حضرت حزقیل علیہ السّلام، اللہ تعالیٰ کے ایک نیک اور برگزیدہ بندے تھے۔ حضرت موسیٰ علیہ السّلام کے بعد اُن کے خادمِ خاص، حضرت یوشع علیہ السّلام منصبِ نبوّت پر فائز ہوئے اور بنی اسرائیل کو ساتھ لے کر ارضِ مقدّس کو مشرکین سے آزاد کروایا۔ اس جہاد میں حضرت کالبؒ بن یوحنا بھی اُن کے ہم راہ تھے، جو…
Read More » -
عید الاضحیٰ: محکمہ موسمیات اور فواد چوہدری نے مختلف تاریخیں بتا دیں
اسلام آباد : عیدالاضحیٰ کے حوالے سے محکمہ موسمیات اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مختلف تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ذوالحج کا چاند 2 اگست کو نظر آئے گا جبکہ عیدالاضحیٰ 13 اگست کو ہو گی۔ اس سے قبل فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں…
Read More »