تازہ ترین

الیکشن میں وردی میں ملبوس افراد ٹھپے پر ٹھپے لگا رہے تھے، فردوس عاشق

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ الیکشن کے دوران وردی میں ملبوس افراد ٹھپے پر ٹھپے لگا رہے تھے۔ الیکشن کمیشن میں بینچ نمبر 2 کے روبرو فردوس …

مزید پڑھیں »

انتخابی نتائج اور بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی

 کراچی: غیر متوقع انتخابی نتائج سے سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس کی 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں …

مزید پڑھیں »

امریکی نوجوانوں میں ذہنی تناؤ منشیات لینے کی سب سے بڑی وجہ بن گیا

واشنگٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان جو کسی نہ کسی نشے میں ملوث ہیں، انہوں نے ذہنی تناؤ کو منشیات استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ قرار …

مزید پڑھیں »

آپریشن تھیٹر میں فوٹو شوٹ کروانے پر ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے نکال دیا گیا

کرناٹک: بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں آپریشن تھیٹر کو بطور فوٹو شوٹ کی جگہ کے طور پر استعمال کرنے پر ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست …

مزید پڑھیں »

ارشد وارثی نے 25 سال بعد اپنی شادی رجسٹر کیوں کروائی؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اور اُن کی اہلیہ ماریا گورٹی نے شادی کے 25 سال بعد اپنی شادی کی رجسٹریشن کروالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارشد وارثی اور اُن کی اہلیہ ماریہ گورٹی نے …

مزید پڑھیں »

قومی و صوبائی اسمبلی کی 26 نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 26 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

قلعہ سیف اللہ: بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں  برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ  میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

پسنی سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 852کلو چرس برآمد

پسنی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی (بلوچستان) کے علاقے ملاشیپ 2 (MS-2) سے منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 852کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر لی۔   …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں انتخابی نتائج کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک کہ مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات نہیں …

مزید پڑھیں »