24گھنٹے ،2ملک، 2میچ، 10وکٹیں ، مالنگاکا منفرد ریکارڈ

کینڈی(میڈیا92نیوز آن لائن) سری لنکا کے فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگانے 24گھنٹے کے اندر 2ملکوں میں 2میچز کھیل کر10وکٹیں لے لیں جو اپنے آپ میں ایک منفرد ریکارڈ ہے۔تفصیلات کے مطابق 35سالہ لاستھ مالنگا نے 3اپریل کی رات ممبئی میں 10بجے کے قریب انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے میچ میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرتے ہوئے چنائی سپر کنگز کیخلاف 34رنز دیکر 3وکٹیں حاصل کی ،ان کی ٹیم یہ میچ 37رنز سے جیتی۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …