media92tv
-
تازہ ترین
نواز شریف کا اب لندن سے سیاسی جنازہ ہی آئے گا، شیخ رشید
لاہور: وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا لندن سے سیاسی جنازہ آئے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف اشتہاری مجرم ہیں، گزشتہ روز انہوں نے 11 بار قمر جاوید باجوہ کا نام لیا، پاکستان میں جمہوریت فوج کی بدولت ہے، پاک فوج ملک میں…
Read More » -
پاکستان
سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار
لاہور (میڈیا 92 آن لائن) لاہور کے جنرل ہسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے اس سلسلے میں ایس او پیز جاری کر دیے۔ ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے کہا ہے کہ کسی بھی مریض کی سرجری سے پہلے اس کا کورونا ٹیسٹ…
Read More » -
دلچسپ و عجیب
پاکستانی نوجوان کی شہد کی مکھیوں سے دوستی ہو گئی
کراچی:(میڑیا92) صحرائے تھر میں شہد کی مکھیوں اور نوجوان کی دوستی مثال بن گئی، زہریلی مکھیاں اسے کاٹنا تو درکنار اس کے ہاتھوں میں ایسے چلی جاتی ہیں جیسے اس کی پالتو ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس سالوں سے شہد نکالنے والے پاکستانی نوجوان حبیب اللہ اور شہد کی مکھیوں کے میل ملاپ نے علاقہ مکینوں کو حیران…
Read More » -
جرائم
فیروز والا: بچی کو اغواء کرنیوالا درندہ عوام نے پکڑ لیا، پولیس کے حوالے
فیروز والا: (میڑیا92) بچوں کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والا درندہ عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے اغواء میں ملوث ملزم اشرف شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، ملزم حبیب چوک میں 10 سالہ بچی کو اغوا کر کے لے جاتا سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے قابو آگیا ۔…
Read More » -
پاکستان
عوام جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(میڑیا92)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ عوام کیلئے پیغام ہے کہ جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،جتنالوگ خود کونظم و ضبط سے آراستہ کرینگے اتناہی ہمارے لئے وبا سے نمنٹاآسان ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکورونا وائرس کے حوالے سے اپنے پیغام میں…
Read More » -
تازہ ترین
ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد(میڑیا92) خیبر پختونخوا اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔جنوبی پنجاب…
Read More » -
صحت
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8418 ہوگئی لیکن اموات کتنی ہوچکیں؟ تازہ مگر افسوسناک اعدادوشمار سامنے آگئے
اسلام آباد(میڑیا92) ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8418 تک پہنچ گئی جبکہ 176 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سترہ اموات اور 425 نئے کیس سامنے آئے ۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں ، محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق…
Read More » -
بزنس
کورونا وائرس کی وجہ سے صرف کپڑے کی صنعت میں دس لاکھ لوگوں کے بے روزگار ہونے کاخدشہ
لاہور(میڑیا92)کورونا وائرس کی وجہ سے صرف کپڑے کی صنعت میں دس لاکھ لوگوں کے بے روزگار ہونے کاخدشہ ہے۔پرافٹ پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی بری طرح متاثرہوئے ہیں وہیں پاکستان میں کپڑے کی صنعت پر بھی بہت برا اثر پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حال…
Read More » -
بزنس
تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ مل گیا، صدر کے دستخط کے بعد آرڈیننس نافذ
اسلام آباد(میڑیا92)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکنسٹرکشن انڈسٹری کو مراعات دینے کیلئے لائے گئے آرڈیننس پر دستخط کردیے جس کے بعد اسے قانون کا درجہ حاصل ہوگیا اور اس پر عمل درآمد بھی شروع ہوگیا۔تعمیراتی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے، پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں سرمایہ کاری پر 90 فیصد ٹیکس چھوٹ ہوگی، بلڈرز اور…
Read More » -
تازہ ترین
کوروناوائرس کے وار جاری، پاکستان میں کیسز کی تعداد 7ہزار سے بڑھ گئی ، ہلاکتوں کی تعداد 143 تک جا پہنچی
اسلام آباد (میڑیا92)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد تعداد 7 ہزار چار سو اکیاسی ہو گئی ہے، پانچ ہزار پانچ سو چھ مریض ہیں، ایک ہزار آٹھ سو بتیس افراد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوچکے جبکہ 143 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں آٹھ…
Read More »