یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل

یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے اسپین باﺅلر یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر یاسر شاہ کی مراکش کی ایک حسینہ کے ساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی جس کے بعد ایک بحث چھڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو میں قومی کرکٹر یاسر شاہ مراکش حسینہ کے ساتھ پیار بھرے گیت پر لپ سنگ کرتے نظر آئے۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف خاصے مہنگے ثابت ہونیو الے اور سیریز میں شرمناک وائٹ واش کے اگلے ہی روز پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی یہ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …