لاھور نامہ

رانا ثناءاللہ کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوگیا

لاہور:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سابق وزیر قانون اور (ن) لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ کے خلاف بھی جانچ پڑتال شروع کردی۔ترجمان نیب کے مطابق رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ پر …

مزید پڑھیں »

ڈی ایس پی فیروز والہ راجہ عباس نے ایس ایچ او تھانہ شرقپور رانا اقبال کے ہمراہ تھانہ شرقپور شریف میں ایک کھلی کچھری لگالی

(میڈیا92نیوز) شرقپور شریف ڈی ایس پی فیروز والہ راجہ عباس نے ایس ایچ او تھانہ شرقپور رانا اقبال کے ہمراہ تھانہ شرقپور شریف میں ایک کھلی کچھری لگائی اور علاقہ بھر سے آئے سینکڑوں لوگوں …

مزید پڑھیں »

اسٹنٹ کمشنر شالیمار آؤٹ آف کنٹرول، پچھلی تاریخوں پر پٹواریوں کی ٹرانفسر پوسٹنگ میں مصروف،

اسٹنٹ کمشنر شالیمار آؤٹ آف کنٹرول، پچھلی تاریخوں پر پٹواریوں کی ٹرانفسر پوسٹنگ میں مصروف، وفاقی حکومت کی سرکاری اراضی قبضہ گروپوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دی بری شہرت کے حامل پٹواریوں کی ٹیم …

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز نے ایک بار پھر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے نیازی صاحب پر ترس آتا ہےوہ دن رات بغض اور حسد کی آگ میں جل رہے ہیں، مجھے روک کر …

مزید پڑھیں »

وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید ن لیگ پر برس پڑے

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ لاہور کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ چاروں شانے چت ہوگئی ہے، عوام آئندہ عام انتخابات میں بھی ن لیگ کو شکست دیں …

مزید پڑھیں »

فیاض الحسن چوہان نے حمزہ شہباز کو خبردار کردیا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ خواجہ برادران ہیپی برتھ ڈے منانے نہیں گئے انہیں کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، نیب جب ضروری سمجھے گا حمزہ …

مزید پڑھیں »

ریلوے کے دو ملازمین محکمہ کا قیمتی سامان چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

لاہور(نیٹ نیوز) ریلوے کے دو ملازمین محکمہ کا قیمتی سامان چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ سامان برآمد کرکے ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ ریلوے ملازمین اپنے ہی محکمہ میں چوریاں کرنے …

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں غیر قانونی بھرتیاں اور مبینہ کرپشن

لاہور(نیٹ نیوز) یوای ٹی کے رجسٹرار محمد آصف، ڈپٹی رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات کی خلاف ضابطہ تقرریاں۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں غیر قانونی بھرتیاں …

مزید پڑھیں »