لاھور نامہ

لاہور ایئرپورٹ، پولیس جوانوں پرفائرنگ میں ملوث مجرم گرفتار کرلیا

لاہور (اظہر محمود سے) لاہورایئرپورٹ پر قائم پولیس چوکی کی کارروائی ، مسقط فرارکی کوشش کرنے والا انتہائی خطرناک ملزم گرفتار کر لیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق گرفتارملزم علی ذوالفقارڈسکہ سٹی پولیس کو انتہائی مطلوب …

مزید پڑھیں »