لاھور نامہ

واسا کے 1تا10 سکیل کے تقریباً 200ملازمین کو مستقل کرنے کے آرڈر تقسیم

لاہور (وسیم شہزاد سے) صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاءاللہ بٹ کی سربراہی میں واسا کے 1تا10 سکیل کے تقریباً 200ملازمین جن کا عرصہ ملازمت 2سال ہو گیاتھا کو مستقل کرنے کے آرڈر تقسیم کرنے کی …

مزید پڑھیں »

ماڈل ٹائون کچہری کے احاطہ میں آوارہ کتوں نے ڈیرے ڈال لیے ، کیسز کے لیے آئی خواتین اوربچے ڈرنا شروع ہو گئے

لاہور (عمر خالد سے) ماڈل ٹائون کچہری احاطہ عدالتوں میں آوارہ کتوں نے ڈیرے ڈال لیے  ۔آوارہ کتوں نے سیرو تفریح کے لیے کچہری کی عدالتوں کے برآمدوں کا انتخاب کر لیا  ۔ انتظامیہ خاموش …

مزید پڑھیں »

غیر قانونی بھرتیوں کے الزام پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(ظہیر الحق سے)احتساب عدالت نے گیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی اور مزید کاروائی 3 مارچ تک کے لیے ملتوی کردی۔تفصیلات …

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے فوج بارے بیان پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر وکلاء بحث کے لیے طلب

لاہور(شیخ مبشر حسین سے)سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے فوج کے کمانڈ کے بارے میں بیان دینے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر وکلاء کو بحث کے لیے طلب کرلیا۔تفصیلات کے …

مزید پڑھیں »

ایکسپو سینٹرتعمیرات میں مضبوطی ، تحفظ، خوبصورتی اور جدت کے حوالے سے نمائش کا اہتمام

لاہور(سٹاف رپورٹر/میڈیا92نیوز) ایکسپو سینٹر میں انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹ کے زیر اہتمام آرکی ٹورازم تھیمڈ نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نمائش کا افتتاح کیا۔ تعمیراتی مٹیریل کے کاروبار سے منسلک …

مزید پڑھیں »

کینسر کا عالمی دن، محکمہ صحت پنجاب کینسر ہسپتال نہ بنا سکی

لاہور(جنرل رپورٹر/میڈیا92نیوز) کل کینسر کا عالمی دن ہیں محکمہ صحت اور حکومت پنجاب رواں سال بھی کینسر ہسپتال نہ بنا سکی۔کینسر کے ہزاروں مریضوں کے لیے بیڈز کی تعداد انتہائی کم جبکہ گزشتہ سال لاہور …

مزید پڑھیں »

سینئراداکارہ نگارسلطانہ آئی سی یو میں شفٹ

لاہور(شوبزرپورٹر/میڈیا92نیوز) سینئراداکارہ نگارسلطانہ دوبارہ آئی سی یو میں شفٹ۔اداکارہ کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا پیش آرہا تھا انہیں تین روز قبل شدید علالت کے باعث گنگارام ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا۔ نگارسلطانہ ایک عرصہ …

مزید پڑھیں »

لاہوریوں کیلئے خوشخبری، کرول گھاٹی جنگل میں 600 ایکڑ پر زو سفاری بنے گا

لاہور(سٹاف رپورٹر/میڈیا92نیوز) چڑیا گھر اور زو سفاری کے بعد اب شمالی لاہور میں بھی جنگل کے بادشاہ نظر آئیں گے۔ کرول گھاٹی جنگل میں عالمی معیار کا زو سفاری بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ افریقی …

مزید پڑھیں »

اب شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے نااہل ہونے کی باری ہے، اعجاز چوہدری

لاہور(سٹاف رپورٹر/میڈیا92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کا ہر رہنما نیب میں پیشی کے لیےتیار ہے، پارٹی کا ہر کارکن صادق …

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پانچویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر/میڈیا92نیوز) پنجاب ایگزمینیشن کمیشن کے زیر اہتمام لاہور سمیت پنجاب بھر میں پانچویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، پہلے روز اُردو کا پرچہ ہوا۔ امتحانی مراکز کے اردگرد سو میٹر کی حدود میں …

مزید پڑھیں »