لاہور(جنرل رپورٹر/میڈیا92نیوز) کل کینسر کا عالمی دن ہیں محکمہ صحت اور حکومت پنجاب رواں سال بھی کینسر ہسپتال نہ بنا سکی۔کینسر کے ہزاروں مریضوں کے لیے بیڈز کی تعداد انتہائی کم جبکہ گزشتہ سال لاہور سمیت کینسر کے 12 ہزار سے زائد مریضوں نے شہر کا رخ کیا۔کینسر کے مریضوں کے لیے میو اور جنا ح ہسپتال میں 60،60 بیڈز موجود ہیں۔
