admin
-
بزنس
شرح سود میں ایک سے 1.5 فیصد تک کمی کا امکان
کراچی: مہنگائی میں مسلسل کمی کے رجحان کے پیش نظر قوی امکان ہے کہ جمعرات 12ستمبر کو ہونے والی مانیٹری پالیسی میٹنگ میں اسٹیٹ بینک اپنے کلیدی پالیسی ریٹ ( شرح سود) میں 1 سے 1.5 فیصد تک کمی کرے گا۔ واضح رہے کہ مہنگائی کے سنگل ڈیجیٹ میں آنے کے بعد شرح سود میں بڑی کمی کی…
Read More » -
انٹرنیشنل
بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیا
واشنگٹن: خلائی اسٹیشن سے ملحق خراب شدہ بوئینگ اسٹار لائنر کو زمین پر واپس لایا جاچکا ہے۔ بوئینگ اسٹار لائنر جو کہ خلائی ٹرانسپورٹ کیپسول ہے، کو مشرقی وقت کے مطابق آدھی رات کے بعد دو افراد پر مشتمل عملے کے بغیر زمین پر واپس لایا گیا۔ اس واپسی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے ایک…
Read More » -
انٹرنیشنل
متعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہری
مشی گن: متعدد بین الاقوامی سرحدوں کو عبور کرتے وقت سفر کے شوقین افراد کو اکثر مختلف قسم کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ دستاویزات کے مسائل جیسے پاسپورٹ کی تجدید اور شناختی تصدیق سے لے کر رقم سے متعلق خدشات اور عام طور پر زبان کی رکاوٹوں تک ہو سکتے ہیں۔ تاہم ایک تجربہ کار…
Read More » -
پاکستان
آج کا جلسہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کروایا جارہا ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا جلسہ صرف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے کروایا جارہا ہے، بانی پی ٹی آئی ایسے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی این آر او کے تحت باہر آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے…
Read More » -
پاکستان
پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں
اسلام آباد / راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سنگ جانی مقام پر جلسہ عام کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی شاہراؤں پر کٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔ راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والے مقامات بھی بند کر دیے گئے۔ اولڈ ایئرپورٹ روڈ کورال چوک سے، روات ٹی چوک اور جی ٹی روڈ…
Read More » -
تازہ ترین
عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔ برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل فائبر کی مدد سے 301 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے انٹرنیٹ چلا کر…
Read More » -
تازہ ترین
جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے
بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر تناؤ کے شکار افراد میں دباؤ والے حالات کا سامنا کرنے کے بعد ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا ہے کہ جن لوگوں میں تناؤ ان کی جینیات سے منسلک ہوتا ہے، ان میں نامناسب حالات کے بعد…
Read More » -
مختلف
پالتو کتے نے مالک کے گھر سے دہائیوں پرانا بم دریافت کرلیا
فلوریڈا: امریکا میں ایک پالتو کتے نے گھر کے آنگن میں مٹی کھودتے وقت دہائیوں پرانا بم دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست فلوریڈا میں پیش آیا ہے۔ ایک پالتو کتے نے اپنے مالک کے گھر میں کھدائی کرتے ہوئے خطرناک بم برآمد کیا ہے۔ شہر جیکس وِل سے تعلق رکھنے والے میتھیو سمز نے مقامی نیوز…
Read More » -
انٹرٹینمنٹ
ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی فیملی کے ساتھ ڈنر کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان سے طلاق کے باوجود بھی ملائکہ اروڑا کے اپنے سابقہ سُسرالیوں کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار ہیں، 29 مارچ کی شب ارباز خان کی فیملی کی طرف سے…
Read More » -
انٹرٹینمنٹ
امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا
واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن حکومت نے 2 ہزار پونڈ وزنی بموں سمیت دیگر اسلحہ اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ اسرائیل کو اربوں ڈالر کا اسلحہ فراہم کرنے کی منظوری خاموشی سے دی گئی۔ معاہدے کے تحت امریکا اسرائیل کو 2 ہزار…
Read More »