24گھنٹے کے بعد گیس کی فراہمی شروع ہوگئی

لاہور(نیٹ نیوز) 24گھنٹے کے بعد گیس کی فراہمی شروع ہوگئی۔ پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ چلنے لگا، سی این جی کی بندش سے لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی بسوں کا پہیہ جام ہوگیا تھا ۔ ایل ٹی سی کی بسیں گیس کی بندش کے باعث بند ہو گئیں تھی۔ شہر کے مختلف روٹس پر 186 بسیں بند ہوئیں۔ بسوں کی ممکنہ بندش سے سفر کرنیوالے عوام کو پریشانی کا سامنا ہوا۔ 24گھنٹے کے بعد گیس کی فراہمی شروع ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …