اسٹنٹ کمشنر شالیمار آؤٹ آف کنٹرول، پچھلی تاریخوں پر پٹواریوں کی ٹرانفسر پوسٹنگ میں مصروف،

اسٹنٹ کمشنر شالیمار آؤٹ آف کنٹرول، پچھلی تاریخوں پر پٹواریوں کی ٹرانفسر پوسٹنگ میں مصروف، وفاقی حکومت کی سرکاری اراضی قبضہ گروپوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دی بری شہرت کے حامل پٹواریوں کی ٹیم بنا دی ریونیو کے بینادی کاموں سے بھی عاری نکلے میڈیا 92 نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق تحصیل شالیمار میں تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنرشالیمار میاں عبدالرزق کی جانب سے پچھلی تاریخوں میں پٹواریوں کی تعیناتی، اور وفاقی حکومت کی اراضی پر قبضوں کی روک تھام کی بجائے خاموشی اور سستی نے تحصیل شالیمارر کی ایڈمنسٹریشن کو جہاں مشکوک ظاہر کر دیا ہے وہاں بری شہرت کے حامل پٹواریوں کی ٹیم اورُ ان سے گہری وابستگی نے بھی ہر سو دھوم مچا رکھی ہے تحصیل شالیمار کے علاقہ ھربنس پورہ میں دن رات کی بنیادوں پر سرکاری اراضی پر قبضے کیے جا رہے ہیں، پرچہ رجسٹری قانون کی دھجیاںُ اڑا کر رکھی جارہی ہیں، سرکاری ریکارڈ پر منشیوں کی کثیر تعداد قابض ہو چکی ہے رشوت وصولی اور اسسٹنٹ کمشنر کے آفس کی جانب سے پھٹک کی اطلاعات بھی عام زردزبان ہے شہریوں کی کثیرر تعداد ریونیو سٹاف کی عدم دسیتابی اور منشیوں کی لوٹ مار سے سراپا احتجاج ہے تاہم اسٹنٹ کمشنر شالیمار سے اس وقت تحصیل شالیمار کے حالات آؤٹ آف کنٹرول ہو چکے ہیں کمشنر لاہور اور ڈپٹی کمشنر لاہور نوٹس لیں شہریوں کی کثیر تعداد نے مطالبہ کر دیا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم کو بھیج کر اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے نئی تعینات ہونے والے سٹاف کاریکارڈ چیک کروا لیں جن پر مقدمات سنگین الزامات اور حکومت سمیت شہریوں کو ناقابل تکافی نقصان پہچانے کے بھی الزامات ہیں شہریوں کا مزید کہنا تھا کے اختیارات کا ناجائز استعمال اور اپنے تحصیل میں کرپشن کو فروغ دینے پر اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف بھی تحقیقات عمل میں لائیں جائیں

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …