accident
-
پاکستان
کراچی: موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی
کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن) کراچی کے علاقے قائد آباد میں پل پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق قائد آباد پل پر موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور موٹرسائیکل پر بیٹھا دوسرا…
Read More » -
تازہ ترین
کوئٹہ ‘ تیز رفتار کار دکان میں جا گھسی ،4 جاں بحق ،ایک زخمی
حادثہ غیر معمولی رفتار کے باعث پیش آیا، لاشیں ورثاءکے حوالے، زخمی تشویش نا ک حالت میں کراچی روانہ خضدار(میڈیا92نیوز آن لائن) کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دکان سے جا ٹکرائی ،جس کے نتیجے میں4افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔بدھ کو کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار باغبانہ کے…
Read More » -
پاکستان
وین اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد جاں بحق
مستونگ: (میڈیا92نیوزآن لائن) لک بائی پاس کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔حادثے کا شکار وین کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں۔
Read More » -
پاکستان
کوہاٹ میں افسوس ناک واقعہ، کار اور وین میں تصادم، 4افراد جاں بحق
کوہاٹ(میڈیا92نیوزآن لائن) خیبر پختون خوا کے شہر کوہاٹ کے قریب فتح جنگ روڈ پر کار اور وین میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،امدادی کارکنوں نے زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو تحصیل اسپتال فتح جنگ منتقل کیا ہے۔کار سوار کوہاٹ سے فتح جنگ جا…
Read More » -
تازہ ترین
لاہور: تیز رفتار پولیس وین کی ٹکر سے 22 سالہ موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہورمیں لاری اڈا کے قریب تیز رفتار پولیس وین کی ٹکر سے 22 سالہ موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا، اہل علاقہ نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بادامی باغ کے علاقے میں پولیس وین کا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹرسائیکل کو ٹکر مارنے والے پولیس اہلکار اس طرح…
Read More » -
پاکستان
جہانیاں، کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق
جہانیاں، کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی جہانیاں(میڈیا92نیوز آن لائن) کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک جاں بحق دوسرا زخمی۔تفصیل کے مطابق جہانیاں کے علاقہ پل114کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصام کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد ارشد سکنہ موضع رکن پور موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا…
Read More » -
پاکستان
قصور، ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق
قصور(میڈیا92نیوز آن لائن)پنجاب کے شہرقصور میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 3افرادجاں بحق اور 3 ہی زخمی ہو گئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ قصور کے علاقے چھانگا مانگا روڈ پر پیش آیا جس میں ایک ٹریکٹر ٹرالی اور کارکے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے تینوں…
Read More » -
پاکستان
دھند نے پنجاب اور سندھ میں مزید 4 جانیں لے لیں
لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں حادثات پیش آئے ہیں جن کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہو گئے۔یہ حادثات مظفر گڑھ، جہانیاں، چشتیاں اور نوشہرو فیروز میں دھند کے باعث پیش آئے ہیں۔پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں…
Read More » -
انٹرنیشنل
برطانوی شہزادہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے
لندن(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) برطانوی شہزادہ فلپ کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ تاہم وہ اس حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ کے شوہر 97سالہ شہزادہ فلپ کی گاڑی کو مشرقی انگلینڈ میں حادثہ پیش آیا جس کے باعث انکی گاڑی اُلٹ گئی تاہم وہ اس خطرناک حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق شہزادہ فلپ…
Read More » -
پاکستان
سرگودھا میں تیز رفتاری نے 3 نوجوانوں کی جان لے لی
سرگودھا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سرگودھا میں تیز رفتاری کے باعث کار درخت سے ٹکرا کر اُلٹ گئی،حادثے میں سگے بھائیوں سمیت 3 نوجوان جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دھریمہ کے قریب پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 2سگے بھائی انوار شہزاد اور اسامہ شہزاد کے علاوہ ان کا دوست التمش شامل ہے، دو زخمیوں میں…
Read More »