کوہاٹ میں افسوس ناک واقعہ، کار اور وین میں تصادم، 4افراد جاں بحق

کوہاٹ(میڈیا92نیوزآن لائن) خیبر پختون خوا کے شہر کوہاٹ کے قریب فتح جنگ روڈ پر کار اور وین میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،امدادی کارکنوں نے زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو تحصیل اسپتال فتح جنگ منتقل کیا ہے۔کار سوار کوہاٹ سے فتح جنگ جا رہے تھے کہ فتح جنگ روڈ پر حادثے کا شکار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …