قصور، ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

قصور(میڈیا92نیوز آن لائن)پنجاب کے شہرقصور میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 3افرادجاں بحق اور 3 ہی زخمی ہو گئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ قصور کے علاقے چھانگا مانگا روڈ پر پیش آیا جس میں ایک ٹریکٹر ٹرالی اور کارکے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے تینوں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …