italy
-
انٹرنیشنل
اٹلی: ڈرائیور کے ہاتھوں اسکول کے 51 بچے یرغمال، بس نذر آتش
پولیس نے بس کی کھڑکی توڑ کر بچوں کو باہر نکال لیا میلان(میڈیا92نیوز آن لائن)اٹلی کے شہر میلان میں اسکول بس کے ڈرائیور نے 51 بچوں کو یرغمال بنا کر بس کو آگ لگا دی تاہم معجزاتی طور پر تمام بچوں کو بچالیا گیا۔ فرا نسیسی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میلان کے پراسیکیوٹر فرانسیسکو گریسو کا کہنا تھا کہ…
Read More » -
بزنس
پلاسٹک مٹیریل کی ملکی برآمدات میں 60.44 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
پلاسٹک مٹیریل کی ملکی برآمدات میں 60.44 فیصد کا اضافہ ریکارڈ اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن )رواں مالی سال 2018-19کے پہلے 8ماہ کے دوران پلاسٹک مٹیریل کی ملکی برآمدات میں 60.44 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18میں جولائی تا فروری کے دوران پلاسٹک مٹیریل کی ملکی برآمدات ایک…
Read More » -
پاکستان
جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور بلاول کی آج نیب میں پیشی
اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن رپورٹ عمر خالد سے) جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش میں سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج نیب میں پیش ہو رہے ہیں۔اس موقع پر اسلام آباد میں نیب کے دفتر کے باہر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد پہلے سے موجود ہے جو اپنے رہنماؤں کے حق…
Read More » -
ویڈیوز
ہوشیار………………………….
لاہور(میڈیا92نیوز)
Read More » -
پاکستان
نواز شریف کی درخواست ضمانت کیس: سکیورٹی کے سخت انتظامات
پولیس اور رینجرز کی نفری سپریم کورٹ کے داخلی اور خارجی راستوں پر تعینات رہی اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت کیس کے دور ان سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،منگل کے روز سپریم کورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر پولیس اور…
Read More » -
شوبز
فلم ”کیپٹن مارول“کا دوسرے ہفتے بھی 6 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا بزنس
فلم ”کیپٹن مارول“کا دوسرے ہفتے بھی 6 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا بزنس نیویارک (میڈیا92نیوز آن لائن) خاتون سپر ہیرو باکس آفس پر چھا گئی، فلم”کیپٹن مارول“ کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ93 لاکھ ڈالر کے بزنس کےساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔خاتون سپر ہیرو کی فلم ”کیپٹن مارول“ کی ریکارڈ کمائی، دوسرے ہفتے بھی باکس آفس میں چھ…
Read More » -
بزنس
بجٹ تقریر کی تیاری شروع، وزارتوں و ڈویژنوں سے رپورٹ طلب
تمام وزارتوں و ڈویڑنوں سے بجٹ تقریر کیلئے پانچ اپریل تک میٹریل مانگ لیا گیا اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال2019-20 کے وفاقی بجٹ کیلئے بجٹ تقریر کی تیاری شروع کردی ہے۔وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال2019-20 کے وفاقی بجٹ کیلئے وزیر خزانہ اسد عمر کی بجٹ تقریر کی تیاری شروع کردی ہے ،جس کیلئے تمام وزارتوں…
Read More » -
پاکستان
منی لانڈرنگ کیس منتقلی: زرداری، فریال کی حکم امتناع سے متعلق اپیلیں مسترد
عدالت عظمی نے کیس منتقلی کا حکم دےدیا اب کیا بچتا ہے‘سندھ ہائی کورٹ آپ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر کیا کہیں گے:چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کا فاروق ایچ نائیک سے استفسار ڈی جی نیب اور نیب پراسیکیورٹر سے ایک ہفتے میں جواب طلب امید ہے 26مارچ کو دوبارہ سماعت ہو گی اور جلد فیصلہ ہو گا ‘وکیل…
Read More » -
پاکستان
بلاول بھٹو زرداری کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ
ملک بھر سے جیالوں کو اسلام آباد پہنچنے کا حکم کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی احتساب بیورو(نیب )میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری (آج)بدھ 20 مارچ کو اپنے وکلا اور پارٹی رہنماوں کے ہمراہ نیب میں پیش ہوں گے۔چیئرمین پیپلزپارٹی…
Read More » -
انٹرنیشنل
نیوزی لینڈ مساجد حملہ‘ویلنگٹن میں پارلیمنٹ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا
شہید پاکستانی ہیرو نعیم راشد کو خراج عقید ت پیش کیا گیا حملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند کےخلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی‘آپ مجھے اس کا نام لیتے نہیں سنیں گے:جیسنڈا آرڈن کا خطاب وزیراعظم نے خطاب سے قبل اسلام و علیکم کہہ کر متاثرین سے اظہار یکجہتی کی کرائسٹ چرچ(میڈیا92نیوز آن لائن )نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مساجد…
Read More »