جہانیاں، کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق

جہانیاں، کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی
جہانیاں(میڈیا92نیوز آن لائن) کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک جاں بحق دوسرا زخمی۔تفصیل کے مطابق جہانیاں کے علاقہ پل114کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصام کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد ارشد سکنہ موضع رکن پور موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی عجب گل سکنہ چک166ڈبلیو بی شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …