جرم وانصاف

سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈ پر40 روپے کٹوتی کا نوٹس لے لیا

(اسلام آباد /میڈیا92نیوز) نجی چینل کےمطابق سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے موبائل فون کارڈ پر 40 روپے کٹوتی کا نوٹس لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار …

مزید پڑھیں »

حجرہ شاہ مقیم میں صفائی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ،سپریم کورٹ نے کیس نمٹا دیا

(میڈیا92نیوز)سپریم کورٹ نے حجرہ شاہ مقیم میں صفائی سے متعلق ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا ہے ، عدالت نے متعلقہ سیشن جج کی سربراہی میں کمیشن قائم کرتے ہوئے جائزہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت …

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی کیس نان پی سی او ججز کو منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی

(میڈیا92نیوز) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر وکیل فیصل رضاعابدی نے کیس دوسرے بینچ میں لگانے اور کیس کراچی …

مزید پڑھیں »

شاہدرہ میں ٹریفک وارڈن نے قیدیوں کی طر ح ڈرائیور کو جنگلے کیساتھ باندھ دیا

(میڈیا92نیوز) شاہدرہ میں ٹریفک وارڈن جلاد بن گیا ۔ ڈرائیور کو وین نہ روکنے پر قیدیوں کی طرح سڑک کنارے جنگلے کیساتھ باندھ دیا۔۔ڈولفن فورس کے اہلکارو ں نے متاثرہ ڈرائیور کو شاہدرہ تھانے منتقل …

مزید پڑھیں »

شوگر ملز کے مالکان نے کسانوں کو ادائیگیاں نہ کیں تو ملز بند کر کے کنٹرول سنبھال لیں گے، چیف جسٹس

(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ میں شوگرملز کی جانب سے کسانوں کو گنے کی قیمت کی عدم ادائیگی کیسز کی سماعت ہوئی۔ پتوکی بابا فرید اور دریا خان شوگر ملز کے مالکان عدالت میں پیش ہوئے۔ کاشت …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوگئیں

(میڈیا92نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن رٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیزریفرنس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ تحقیقات سے ثابت ہوتا …

مزید پڑھیں »

ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کے خلاف بیان پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو 7 مئی کو طلب کرلیا

لاہور :(میڈیا92نیوز)ہائی کورٹ میں احسن اقبال کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے متفرق درخواست میں …

مزید پڑھیں »

انسداد دہشت گردی کی عدالت نےعمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان پر 3 برس بعد فرد جرم عائد کردی

(میڈیا92نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز نے عدالت میں کیس کا …

مزید پڑھیں »

طیبہ تشدد کیس میں سابق جج اور اہلیہ کو ایک ایک سال قید کی سزا

جرائم و انصاف(میڈیا 92نیوز)اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو ایک ایک سال قید اور50 ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔ ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ …

مزید پڑھیں »