سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈ پر40 روپے کٹوتی کا نوٹس لے لیا

(اسلام آباد /میڈیا92نیوز)
نجی چینل کےمطابق سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے موبائل فون کارڈ پر 40 روپے کٹوتی کا نوٹس لیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ 100روپے کے کارڈ پر 40 روپے کیوں اور کن ٹیکسز کی مد میں کاٹے جاتے ہیں؟

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا اور عدالت نے تمام موبائل فون کمپنیوں کو نوٹس بھی جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …