(میڈیا92نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کے وکیل بابر اعوان پیش نہ ہوئے ۔عدالت کا عمران خان کے وکیل کی عدم پیشی پر سخت برہمی کا اظہار۔