Sibte Hussain

From Mianwali

لاہور/ قومی شاہراہوں پر دھند کا راج بر قرار

لاہور (میڈیا 92/رپورٹ عمر خالد سے) لاہور سمیتقومی شاہراہ پرخانیوال،بستی ملوک،لودھراں،بہاولپور، مسافرخانہ میں دھند کا راج ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمدکے مطابق لاہور میں حدنگاہ 50 میٹرتک ہے لہذا گاڑیوں پر فوگ لائٹس …

مزید پڑھیں »

پولیس پتنگ بازی پر کنٹرول میں ناکام، ڈور پھرنے سے 2 شہری لہولہان

لاہور (میڈیا 92/رپورٹ ظہیر الحق چیمہ سے) لاہور میں پولیس پتنگ بازی پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی، قاتل ڈور نے آج پھر 2 شہریوں کو لہولہان کر دیا جس پر ورثا نے شدید …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کیلئے سروسز اسپتال کا وی وی آئی پی روم تیار

لاہور (میڈیا 92/ رپورٹ رضا ملک سے) سابق وزیر اعظم نواز شریف کوآج سروسز اسپتال میں داخل کرائےجانے کا امکان ہے،ان کے لئے وی وی آئی پی رومز میں ایک کمرہ تیار کیاگیاہےجہاں 2 بیڈ …

مزید پڑھیں »

پٹواری انتقال درج نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کے اہم فیصلہ پر عمل درآمد

لاہور (میڈیا 92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں‌شہری جائیدادوں‌کے حوالے سے پٹواری نظام پر سپریم کورٹ کا رفصیلی فیڈلہ جاری. بورڈ آف ریونیو نے مراسلہ لاہور سمیت پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ کو بھجوا …

مزید پڑھیں »

سابق چیئرمین نادرا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم

اسلام آباد (میڈیا 92/ رپورٹ ظہیر الحق چیمہ سے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم دے دیا۔ سابق چیئرمین نادراطارق ملک پر دوران ملازمت دہری …

مزید پڑھیں »

4 لاکھ افراد کو روز گار کے مواقع میسر آئیں گے، اسلم اقبال

لاہور (میڈیا 92/ رپورٹ رضا ملک سے) پنجاب حکومت نے صوبے میں سات سپیشل اکنامک زون قائم کرنے کی منظوری دیکر کیس فیڈرل بورڈ آف انویسٹمنٹ کو بھجوادیا گیا، وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کہتے …

مزید پڑھیں »

بورڈ آف ریونیو میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کو مستقل کرنے کا معاملہ

لاہور(میڈیا92نیوز/اپنے رپورٹر عامر بٹ سے) بورڈ آف ریونیو میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کو مستقل کرنے کا معاملہ۔لاہور ہائی کورٹ نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو مزکورہ افسران کو قانون کے مطابق …

مزید پڑھیں »