مختلف
-
پالتو کتے نے مالک کے گھر سے دہائیوں پرانا بم دریافت کرلیا
فلوریڈا: امریکا میں ایک پالتو کتے نے گھر کے آنگن میں مٹی کھودتے وقت دہائیوں پرانا بم دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست فلوریڈا میں پیش آیا ہے۔ ایک پالتو کتے نے اپنے مالک کے گھر میں کھدائی کرتے ہوئے خطرناک بم برآمد کیا ہے۔ شہر جیکس وِل سے تعلق رکھنے والے میتھیو سمز نے مقامی نیوز…
Read More » -
ملکی خود مختاری کی خلاف ورزی پر بھرپور فوجی طاقت سے جواب دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی / مظفر آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، پاکستان کی خود مختاری کی خلاف وزری اور کسی بھی قسم کی جارحیت پر بھرپور قومی عزم اور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور…
Read More » -
بارش میں اموات کے ذمے دار کراچی کی انتظامیہ اور ادارے ہیں، حافظ نعیم
کراچی: حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بارش میں ہونے والی اموات کے ذمے دار شہر کی انتظامیہ اور ادارے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن گزشتہ روز بارش کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہو نے والے فخر عالم کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت اور واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
Read More » -
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند آج دیکھا جائے گا
ریاض: سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے آج شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال عید الاضحیٰ 28 جون بروز بدھ کو ہونے کا قوی امکان ہے جس کے لیے سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے آج شام ذو الحجہ کا چاند دیکھیں اور نظر آنے پر شہادتیں قریبی دفاتر میں درج…
Read More » -
عوامی خدمت کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان کا انقلابی فیصلہ
زاہد اختر زمان نے شہریوں کی عمر بھر کی جمع پونجی سے بنائی گئی جائیداد کے مکمل تحفظ کا حکم دے دیا سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان نے شہریوں کی جائیداد کے آتشزدگی کی نذر ہونے والے ریکارڈ کو از سر نو مرتب کرنے کا حکم دے دیا 1997 میں لاہور میں ریکارڈ جلنے کے حوالے…
Read More » -
شاہین شاہ میں سپر اسٹار بننے کیلئے سب کچھ ہے، عاقب جاوید
لاہور (میڈیا 92)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میں بہت بڑا سپر اسٹار بننے کے لیے سب کچھ ہے، بہترین بولر بننے کے لیے ان کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ دنیا میں اس وقت جو بولرز تیزی سے آگے آ…
Read More » -
دولت مند اور بااثرافراد عموماً اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے
سان تیاگو: نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ دولت مند اور بااثر افراد اکثر اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے اور اکثر اوقات اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپ دیتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ طاقتور، بااثر اور دولت مند افراد اپنی غلطیاں مشکل سے ہی مانتے ہیں اور اپنی غلطیوں کا ذمےداراپنےماتحتوں…
Read More » -
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی، 2 افراد جاں بحق
لاہور(سٹی رپورٹر)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی سے مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 10 سے زائدزخمی ہوگئے۔لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن، عارف والا اور قصور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں شام کے وقت چلنے والی آندھی اور گرد آلود ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ریسکیو کے مطابق لاہور میں پنڈ گوپے رائے ٹھوکرنیاز…
Read More » -
پنجاب میں نئے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام پر غور
لاہور: (ایم 92 نیوز) پنجاب میں نئے ڈویژن، نئے اضلاع اور تحصیلوں کے قیام پر غور کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خاموشی سے مختلف اداروں کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔بجٹ منظوری کے بعد پنجاب میں نئے اضلاع ،نئی تحصیلوں اورنئے ڈویژن کےحوالے سے باضابطہ کام شروع ہو گا، سیاسی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی سے بھی انکے اضلاع میں رد…
Read More » -
نمرہ خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پسندیدہ سیاستدان قرار دیدیا
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل نمرہ خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیا ہے۔اداکارہ نمرہ خان جیو نیوز کے پرو گرام ’جشن کرکٹ ‘ کی مہمان بنیں اور دوران شو اپنے کیرئیر سمیت دلچسپ موضوعات پر بھی گفتگو کی۔ نمرہ خان نے انکشاف کیا کہ میری پہلی جاب نیوز ایڈیٹر کی تھی، والدین کی خواہش تھی…
Read More »