statement
-
تازہ ترین
سرفراز ٹیم کی ضرورت کے مطابق بیٹنگ کے لیے آئیں، معین خان
کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن) سابق کرکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے، سرفراز ٹیم کی ضرورت کے مطابق بیٹنگ کے لیے آئیں۔معین خان نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو بلاخوف کرکٹ کھیلنا ہوگی، پاکستان کے پاس اچھے پلیئرز ہیں، اچھے نتائج دے سکتے ہیں، اگر اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے…
Read More » -
تازہ ترین
اپنی نجی زندگی پر بات کرنا پسند نہیں، رابرٹ پٹنسن
لاس اینجلس(میڈیا92نیوز آن لائن )ہالی وڈ اداکار رابرٹ پٹنسن نے کہا ہے کہ انہیں اپنی نجی زندگی پر بات کرنا پسند نہیں کیونکہ وہ محبت کی قدر و اہمیت کم نہیں کرنا چاہتے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق رابرٹ پٹینسن نے ایک انٹرویو کے دوران ماڈل و اداکارہ سوکی واٹر ہاﺅس کے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ کیا مجھے اس…
Read More » -
پاکستان
ملازم و آجر کا صنعتی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے ،عارف علوی
آئیں آج پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا مل کر عہد کریں،صدر مملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بیان اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ملازم اور آجر کا تعلق صنعتی و اقتصادی ترقی میں بہت اہم ہے یوم مئی مزدور عزت اور بنیادی حقوق کے فراہمی کے وعہد تجدید کا دن…
Read More » -
بزنس
پاکستان پر 2سال میں 27 ارب ڈالر کا بیرونی قرض واجب الادا ہوجائے گا، آئی ایم ایف
اسلام آباد:(میڈیا92نیوزآن لائن) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان پر 2سال میں 27 ارب ڈالر کا بیرونی قرض واجب الادا ہوجائے گا جب کہ قرض کا یہ حجم پاکستان کے مجموعی بیرونی قرضوں کا 27 فیصد ہے۔حکومت اور کچھ نجی سیکٹر کے ماہرین کے جائزوں کے مطابق جاری کھاتوں کے خسارے کو پورا کرنے کے لیے درکار رقم…
Read More » -
پاکستان
بھارت ان گنت جھوٹ بولے جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاک فوج کے ترجمان( ڈی جی آئی ایس پی آر ) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 1971 میں آج کا میڈیا ہوتا تو مشرقی پاکستان علیحدہ نہیں ہوتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More » -
بزنس
گراں فروشی کو کنٹرول کرنے کیلئے ویجی لینس کا نظام متعارف کرایا جائے ‘ سابق چیئرمین پی سی سی
عوام بھی سرکاری ریٹ لسٹ سے زائد مانگنے والے دکانداروں کا محاسبہ کریں ‘ میاں عثمان کی گفتگو لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن )پرائس کنٹرول کمیٹی کے سابق چیئرمین میاں عثمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گراں فروشوں کو لگام ڈالنے کےلئے تاحال کوئی اقدامات نہیں کئے گئے جو قابل تشویش ہے ، گراں فروشی کو کنٹرول کرنے کےلئے…
Read More » -
بزنس
معیشت کی ترقی کے لئے زیادہ سے زیادہ روزگار کی فراہمی اور کم سے کم دورانیہ میں زیادہ سے زیادہ معیاری کام انتہائی ضروری ہیں،عالمی بینک
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن ) روزگار کے معیاری مواقع اقتصادی شرح نمو کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے لئے ضروری ہیں۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق معیشت کی ترقی کے لئے زیادہ سے زیادہ روزگار کی فراہمی، معیاری روزگار کے مواقع، کم معیار کے روزگار کی بجائے بہتر روزگار کی دستیابی اور کم سے کم دورانیہ میں…
Read More » -
پاکستان
حکومتی معاملات چلانےکیلیے بیوروکریسی کا کردار اہم ہے، چیئرمین نیب
لاہور:(میڈیا92نیوزآن لائن) قومی احتساب بیورو کے سربراہ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ایساقدم نہیں اٹھائیں گے جس سےملکی معیشت کونقصان ہو۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے پنجاب سول سیکریٹریٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی معاملات چلانےکیلیےبیوروکریسی کا کردار اہم ہے، نیب نے جن بیوروکریٹس کےخلاف کارروائی کی، ان کے خلاف ٹھوس شواہدموجودہیں، ایساقدم نہیں اٹھائیں گےجس سےملکی…
Read More » -
تازہ ترین
افغان خواتین کو اپنے لیے آوازاٹھانے کے قابل ہونا چاہئے، وہ امن مذاکرات میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں
نیویارک:(میڈیا92نیوزآن لائن) ہالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ انجلینا جولی نے افغان خواتین کے حق میں ایک بارپھرآوازاٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ افغان خواتین کو اپنے لیے آوازاٹھانے کے قابل ہونا چاہئے وہ امن مذاکرات میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔نامورہالی ووڈ اداکارہ اوراقوام متحدہ کی خصوصی سفیربرائے مہاجرین انجلینا جولی نے ہمیشہ خواتین خصوصاً افغان خواتین کے لیے آواز…
Read More » -
پاکستان
چند قانون ساز ECL سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان کا سوال
اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے چند قانون ساز ECL سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟انہیں بیرون ملک جانے میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟عمران خان نے سوشل میڈیا پر طنزیہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان پارلیمنٹیرینز کو بیرون ملک جانے میں اس قدر دلچسپی ہے،پاکستان میں سیاستدانوں کے کرنے کیلئے بہت کام ہے…
Read More »